سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 2906 results

871

جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟

جواب: نمازِ جنازہ کے لیے یا عید کے لیے بنایا گیا ہو جیسا کہ ماقبل یہ بات مذکور ہے کہ اس جگہ اقتداء جائز ہے اور جنبی وغیرہ کا اس جگہ جانا بھی جائز ہے ،یہی با...

871
872

شوگر چیک کرنے کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: توڑنے والی چیزوں میں سے یہ بھی ہے کہ جو خون وغیرہ سبلین کے علاوہ کسی جگہ سے نکلے اور ظاہر بد ن کی طرف بہہ جائے۔۔۔۔اگرچھالہ نوچ ڈالا اور اس میں سے...

872
873

سنتوں کی کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی توکیا حکم ہے ؟

سوال: ظہر کی چار سنت مؤکدہ میں زید نے سورہ فاتحہ بھول کر سورت شروع کر دی سورت پوری کرنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اس نے فاتحہ نہیں پڑھی لیکن اسے اس مسئلہ پتہ نہیں تھا کہ اس صورت میں کیا کرنا چاہیے تو اس نے اپنی نماز آگے جاری رکھی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا کیا اس صورت میں اس کی نماز ہو گئی؟ جواب عنایت فرمائیے۔

873
875

پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم

جواب: توڑنے والا ہے اس لئے کہ وہ زخم کا پانی ہے۔ (غنیۃ المستملی،ص116،مطبوعہ کوئٹہ) اگر پانی بغیر کسی بیماری،درد وغیرہ کے نکلے تو وہ پاک ہے اور ناقضِ وضو...

875
876

سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)

876
877

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

جواب: نماز کے ساتھ اس کا ذکر فرمایا اور مختلف انداز میں بندوں کو زکاۃ کی ادائیگی کی طرف بلایا۔ قرآن کریم میں نازل فرمانِ خدواندی اور حدیث میں وارد ارشادِ نب...

877
878

وطن اقامت، محض نیت ِ سفر سے نہیں، بلکہ بالفعل سفر سے باطل ہوتا ہے

سوال: زید حیدرآباد سے کراچی بیس دن کے لیے آیا ، بارہویں دن اس کو معلوم ہوا کہ کل چھٹی ہے، لہٰذا اس نے ارادہ کرلیا کہ کل واپس حیدرآباد چلا جاؤں گا۔ اب بارہویں دن جب سے واپسی کی نیت کی ہے تب سے لے کر تیرہویں دن واپس جانے تک یہ نماز قصر پڑھے گا یا پوری؟

878
879

عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟

سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ سبزیوں میں عشر دیتے وقت کیا اس میں سے سبزی کو توڑنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ اور جو سبزی منڈی میں کمیشن وغیرہ نکالتے ہیں تو یہ سب رقم نکال کر عشر دینا ہو گا یا پھر کل رقم میں سے عشر دینا ہو گا، جیسے گاجریں ہیں، تو ان کی دھلائی، ان سے بھرے جانے والے تھیلوں کی رقم اور کمیشن وغیرہ اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ، یہ سب کچھ عشر ادا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیجئے۔

879
880

کیاعورت اندھیرے میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گرمی کے موسم میں اسلامی بہن کمرے میں اندھیرا ہونے کی صورت میں ننگے سر نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟ نیز ایسی صورت میں اسے کوئی غیر محرم تو کیا محرم بھی نہیں دیکھ رہا ہوتا؟

880