سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 7082 results

881

کاغذات میں غلط تاریخ پیدائش اندراج کرانا

سوال: (NID) یعنی نیشنل آئی ڈی کارڈ یا پاسپورٹ یا سکول وغیرہ کے ڈاکومنٹس بنانے کے لیے والدین بچوں کی اصلی عمر کے بجائے اس سے کچھ زیادہ یا کم لکھوادیتےہیں۔ایسا کرنا کیسا؟

881
882

درس نظامی کا نصاب پرانا ہونے کے سبب علماء پر اعتراض درست ہے؟

جواب: اپنی قوم کو ڈر سنائیں اس امید پر کہ وہ بچیں۔(سورۃ التوبۃ،سورت9،آیت122) اس آیت کے تحت صراط الجنا ن میں ہے:”{ وَمَا کَانَ الْمُؤْمِنُوۡنَ:اور مسل...

882
883

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنے عضو تناسل کو ہاتھ لگائے بغیر صرف ٹانگ ہلا کر اپنی منی خارج کرے اور شہوت کو پورا کرے تو کیا یہ بھی گناہ کے زمرے میں آئے گا؟

883
884

حیا اور ایمان سے متعلق ایک حدیث پاک اور اس کی شرح

جواب: عمر: ان النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال: ان الحیاء والایمان قرناء جمیعا، فاذا رفع احدھما رفع الآخر۔ وفی روایۃ ابن عباس:فاذا سلب احدھما تبعہ الآخر“...

884
885

پرندوں یا جانوروں کیلئے گوشت چھت پرڈالنا

جواب: ثواب کی امید ہے،لیکن اگر وہ گوشت کوئی جانور نہیں کھاتا بلکہ خراب ہو جاتاہے تو یہ اسراف و گناہ ہے۔اور اگر آپ کی مراد چیل کؤوں کو گوشت ڈالنا ہے تو ایس...

885
886

ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اپنی حاجت کی اشیا خریدے، تجارت کرے اور ثمنِ اصطلاحی پر اس وجہ سے کہ یہ بھی سونا و چاندی کی طرح اشیا خریدنے کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے، لہٰذا زکاۃ کے ...

886
887

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: اپنی تکلیفیں اٹھالیتی ہے اور نماز وروزہ تک اس کے اوپر فرض نہیں رہتا۔ فی الفتاوی الخیریۃ العتہ قلۃ الفھم واختلاط الکلام وفساد التدبیر وذٰلک بسبب اختلاط...

887
888

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

888
889

بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ میرا فلا ں کام ہوگیا، تو میں اپنی شادی شدہ بیٹی ہندہ کو حج کرواؤں گا۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس صرف بیٹی کو بھیجنے کے اخراجات ہیں، جبکہ بیٹی محرم کے بغیر جا نہیں سکتی اور محرم کے اخراجات اِس کے پاس موجو د نہیں، تو سوال یہ ہے کہ اس پر حج کروانا لازم ہے؟ اور جب بیٹی کے ساتھ محرم کے اخراجات موجود نہیں، تو بیٹی کے علاوہ کسی اور کو حج پر بھیج سکتا ہے؟

889
890

بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟

جواب: اپنی جان کا صدقہ کرنا چاہے تو یہ صدقہ کس کو دے سکتا ہے کون اس کا مستحق ہے؟ اور جس کا صدقہ دینا ہو تو کیا اس کا نام لینا ضروری ہے یا کہ نہیں؟ “ آپ علیہ...

890