
سوال: کیافر ما تے ہیں علما ئے کر ام و مفتیا ن شر ع متین اس مسئلے میں کہ جانورمثلاً بکرا،گائے وغیرہ کو زندہ تول کربیچناوخریدناکیساہے ؟ اگرجائزہے توکس دلیل سے اور اگرناجائزہے تواسکی علت کیاہے؟ سائل :محمدمختار اشرفی(داتا گارڈن نزد کنزالایمان ،کراچی)
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: محمد بن عبد القادر الانصاری المدنی جن کے حواشی کو علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالی علیہما حاشیۃ المدنی سے تعبیر کرتے ہیں ، تحفۃ الاخیار علی الدر المختار می...
سنینہ نام کا مطلب اور سنینہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سُنَيْنَہ (SUNAINAH) نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
سوال: میرا ایک بیٹا ہے کیا میں اس کا نام "محمد عمار" رکھ سکتا ہوں، رہنمائی فرمائیں؟
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: محمد و ۔۔۔ ینبغی فی النافلۃ أن یجب لأنہ إذا شرع فیہ وجب، فوجب المشی۔۔۔ (محرماته: الطواف۔۔۔ راكباً۔۔۔ بلا عذر۔۔۔ و لو نفلا)، ملخصا“ ترجمہ: طواف کے وا...
اگر حمل ضائع ہوجائے تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟
سوال: چالیس دن کا حمل ہو ، پھر وہ ضائع ہوجائے ، تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟
سوال: میرا نام محمد وارث ہے، میں چاہتا ہوں کہ بچی کا نام "وِرثہ فاطمہ" رکھوں تاکہ دونوں کا نام ایک طرح کا ہوجائے، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
فلک فاطمہ یا شفا فاطمہ رکھنا کیسا ہے؟
مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: محمد بن محمد عَمادی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:951ھ/1544ء) لکھتے ہیں’’:بأن تقولوا وعليكم السلام ورحمة اللہ إن اقتصر المسلم على الأول و...
داؤد، بنیامین اور معاذ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا بچوں کے یہ نام رکھے جاسکتے ہیں: محمد داؤد، محمد بنیامین، محمد معاذ۔