سرچ کریں

Displaying 881 to 890 out of 3746 results

881

پانچ وقت کی نماز میں زائد تکبیروں کا مسئلہ

سوال: یہ جو زائد تکبیریں ہوتی ہیں یہ نماز عید کے علاوہ دوسری پنجگانہ نمازوں میں ہوتی ہیں یا نہیں ؟ اس حوالے سے کوئی حدیث وغیرہ ہو تو بتادیں ۔

881
882

بغیرسبب کے سجدہ سہوکرنا

سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھا رہا تھا اور نماز میں سجدۂ سہو واجب نہیں تھا ، لیکن احتیاطاً کر لیا ، تو کیا نماز ادا ہوگئی ؟

882
883

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

جواب: ہونا شرط ہے ۔ جیساکہ امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : ’’اور بیع میں شرط افساد با شرط عدمِ تعارفِ شرط ہے ۔(فتاویٰ رضویہ، ج19،ص578،...

883
884

نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟

سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟

884
885

طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ہونا ضروری نہیں ، اگرچہ بہتر یہ ہے کہ رخصت کے وقت باقاعدہ اس نیّت سے طواف کرے،چنانچہ درِ مختار میں ہے :” فلو طاف بعد إرادة السفر ونوى التطوع أجزأه عن...

885
886

جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟

جواب: ہونا نصیب کرے۔“ (مراۃ المناجیح، ج2، ص537، مطبوعہ نعیمی کتب خانہ،گجرات) نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن جب اپنی قبر منور سے نکلیں گے، تو بق...

886
887

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

سوال: دراز ایپ(DARAZ APP)پر بیچنے کے لیے جب ہم کوئی پروڈکٹ لگاتے ہیں، تو وہ آخری صفحےپر، یا یوں کہیے کہ ہزار وں یا لاکھوں پروڈکٹ کے درمیان کہیں ہوتی ہے ، جب اس چیز کے بارے میں کوئی سرچ کرتا ہے،تو ہماری چیز ابتدائی لسٹ میں کسٹمر کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی ، اور کسٹمر عموماً شروع میں ظاہر ہونے والی ہی 10 ،15 میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیتا ہے ، یوں ہماری چیز فروخت نہیں ہوتی اور اس کے اوپر ریویوز نہیں ملتے،لہٰذا ہم نئے سیلرزاپنی پروڈکٹ کو شروع میں لانے کےلیے پروڈکٹ رینکنگ PRODUCT RANKING کرواتے ہیں، پروڈکٹ رینکنگ کا ایک طریقہ TVVRO: ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص کے مثلاً:50اکاؤنٹس ہوتے ہیں، ہم ا سے ایک پروڈکٹ سیل کرتے ہیں، اسی شرط کے ساتھ کہ آپ نےا چھی رائے دینی ہے،نیز اس سے ہم یہ بھی طے کرتے ہیں کہ آپ اپنے باقی 50 اکاؤنٹس سے بھی اچھی رائے دیں اور ہر اکاؤنٹ پر رائے دینے کی قیمت طے ہو جاتی ہے، مگر دیگر اکاؤنٹس سے وہ ہم سے کوئی چیز خریدتا نہیں، لیکن ریویو دینے کے لیے پہلے خریداری ہونا چونکہ ضروری ہوتا ہے ،اس لیے پہلے یہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ ان اکاؤنٹس سے ہمیں خریداری کا آرڈر دے، ہم اس کے آرڈر کے مطابق اس چیز کا بیچناظاہر کریں، تو وہ ریویو دے سکے گا یعنی دیگراکاؤنٹس سے کوئی خریداری نہیں ہوئی، مگر ریویوزدینے کے لیے اس میں خریدو فروخت کی ظاہری صورت کو اپنانا پڑتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان اکاؤنٹس سےنہ ہم اس کو کوئی چیز دیتے ہیں، نہ ہی وہ ہمیں ان کے بدلے کوئی قیمت ادا کرتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اپنی پروڈکٹ پہلے پیج پر لانے کے لیے اور ریویوز بڑھانے کےلیے مذکورہ طریقہ کار(پروڈکٹ رینکنگ) اختیار کرنا اور ان کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟

887
888

مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اسکول میں پڑھتا ہوں ۔ میرا اسکول مسجد کے سامنے ہے ۔مسجد میں اگر بغیر اسپیکر بھی اذان دی جائے ، تو باآسانی پہنچ جاتی ہے ۔اسکول میں پڑھتے ہوئے جب جماعت کا وقت ہو جاتا ہے، تو میں مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آجاتا ہوں۔اب اساتذہ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ اگر تم یہاں جماعت کروالو ، تو بقیہ بھی نماز پڑھ لیں گے ۔اب آپ سے سوال یہ ہے کہ مسجد کے اتناقریب ہوتے ہوئے کیا اس اسکول میں مسجد کی جماعت کو چھوڑ کر نماز قائم کی جاسکتی ہے تاکہ دیگر بھی جماعت سے نماز پڑھ لیں ؟ سائل: محمد قاسم عطاری(فیصل آباد)

888
889

کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟

سوال: ہم نے بچپن سے یہ بات سن رکھی ہے کہ شیطان مُعَلِّمُ المَلَکوت یعنی فرشتوں کا استاد تھا، لیکن ابھی حال ہی میں ایک پوسٹ وائرل کی گئی جس میں اس بات پر یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ شیطان کا مُعَلِّمُ المَلَکوت ہونا، کسی بھی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،یہ بات خالصتاً بے اصل اور جھوٹ پر مبنی ہے، کیا یہ اعتراض درست ہے اور کیا واقعی شیطان کبھی فرشتوں کا استادنہیں تھا ؟

889
890

دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے جانے سے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگرکوئی شخص وتر پڑھ رہاتھااوربھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کی بجائےوہ رکوع میں چلاگیا اور پھردوبارہ دعائےقنوت پڑھنےکےلئےواپس پلٹ آیااور دعائےقنوت پڑھ کردوبارہ رکوع کیااورنماز کےآخر میں سجدۂسہو کرلیا،تو اُس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ نوٹ:دوبارہ رکوع اس لئے کیاکہ وہ یہی سمجھتا تھا کہ مجھے دوبارہ رکوع کرنا چاہیے ۔ سائل:محمد حسن رضا(اسلام آباد)

890