
عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا عورت دورانِ عدت اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے؟
عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ کا شوہرفوت ہوا ، ہندہ دورانِ عدت کپڑے وغیرہ کی شاپنگ کے لئے گھرسے نکل جاتی ہےحالانکہ ہندہ کو کپڑے خریدنے کی حاجت نہیں ہے ، اور زینت بھی اختیار کرتی ہے ، ہندہ کا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہندہ ابھی عدت میں ہے اور اس کے پا س عدت گزارنے کےلئے کافی مال موجود ہے۔
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: احکام“میں ہے:”کرکٹ، فٹ بال، والی بال وغیرہ مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹ منعقد کیے جاتے ہیں اور فائنل جیتنے والی ٹیم کے لیے انعام مقرر ہوتا ہے یا فائنل جیت...
سوال: وفات کی عدت بیوی پر واجب ہے یا اسے اختیار ہے عدت گزارے یا نہ گزارے ؟
بیوہ اگر حاملہ ہوتو اس کی عدت کیا ہے؟
سوال: ہمارے ایک عزیز کا ایک ہفتہ پہلے انتقال ہوا ہے ، جب وہ فوت ہوئے تو ان کی زوجہ امید سے تھیں اور حمل کے آخری ایام چل رہے تھے یعنی نو ماہ سے چند دن کم کا حمل تھا ، اب ایک ہفتے بعد ہی ان کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی ہے ، تو اس صورت میں کیا بیوہ کی عدت پوری ہو گئی ہے یا پھر انہیں مزید عدت کے ایام گزارنے ہوں گے؟
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: احکام میں سمجھدار، نابالغ بچے کی طرح ہے اور نابالغ بچہ جب خود اور اس کا باپ(یا باپ فوت ہوجانے کی صورت میں دادا) شرعی فقیر ہوں یا باپ دادا وفات پا چ...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: احکام شرعیہ کا استدلال نہیں کیاجاسکتا۔ نیز یہ کہ اگریہ حدیث بالفرض صحیح بھی ہوتی، تو بھی اس میں کمالِ ثواب کی نفی ہے، نہ کہ اصل ِنماز کی( یعنی ج...
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
سوال: کیا طلاق کی عدت میں عورت علم دین پڑھنے جا سکتی ہے؟
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
سوال: ایک اسلامی بہن وفات کی عدت گزار رہی ہیں ، ان کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی ہے جس کی شادی ان کی عدت کے دوران ہی ہے ، تو کیا یہ اسلامی بہن اپنی بیٹی کی شادی میں شریک ہونے کے لئے جا سکتی ہیں ؟
جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم
سوال: شوہر کا انتقال ہوا لیکن بیوی کا ذہن ٹھیک نہیں ہے یعنی وہ پاگل ہے تو وہ عدت کیسے گزارے؟