
لیٹ کر اذان کا جواب دینے کا حکم
سوال: کیا اذان کے وقت مردے اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں؟ اگر کوئی شخص لیٹا ہوا ہوا ور اذان ہوجائے تو کیا ہمیں بیٹھنا ضروری ہے یا لیٹ کر بھی اذان کا جواب دے سکتے ہیں؟
23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟
جواب: اقامت کی نیت کر لینا اقامت کا حکم ثابت کرنے کے لیے علت نہیں، جیسا کہ جنگل میں نیت کر لینے کا معاملہ ہے، لہٰذا فتح حاصل کر لینے سے قبل سپاہیوں کے حق ...
سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافرکےلیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افراد سمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
جواب: اقامت بن جائے گی اور وطن اقامت وہاں سے سفر شرعی کرنے یاکسی اور جگہ کو وطن اقامت بنانے یا وطن اصلی لوٹ جانے سے ہی باطل ہوگا۔ مراقی الفلاح میں ہے:’’...
نیتِ اقامت کے لیے شرط ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو
سوال: مسافر کے لیے یہ ضروری ہے کہ جس جگہ وہ مقیم ہونے کی نیت کرے وہ جگہ اقامت کے قابل ہو جیسے جنگل میں نیت نہیں ہو سکتی اب معلوم یہ کرنا ہے کہ نیوی کے جو افرادسمندر کے پانی میں رہتے ہیں وہ اقامت کی نیت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: اذان مغرب کے انتظار سے بھی منع کیاہے اور اذان سے قبل ہی افطارکی تعلیم ارشاد فرمائی ہے۔چنانچہ فقیہ ملت مفتی محمد جلال الدین امجدی علیہ الرحمۃ فتاوی فیض...
کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: اقامت کی نیت نہ کی توکہاگیاکہ وہ مقیم نہ ہوگا،اورکہاگیا کہ مقیم ہوجائےگا،اوریہ ہی اوجہ ہے،اوراگراس کی بیویاں دوشہروں میں ہوں توان میں سے جس شہرمیں ...
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
سوال: کیا اذان کے لئے داڑھی شرط نہیں ہے؟