
منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فُلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کرے گی۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، تو منت کے نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہے کہ تھوڑے آج پڑھ لئے، پھر اگلے دن، پھر کچھ دنوں بعد، اس طرح کرسکتی ہے یا نہیں؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی۔ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
عورت کے لیے نمازمیں ہاتھ کی ہتھیلیاں چھپانے کی تفصیل
جواب: اسلامی بہنوں کی نماز" میں عورت کے لیے نمازمیں کن اعضاکوچھپاناضروری ہے ،اس کے حوالے سے تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا: "اسلامی بہن کےلئےان پانچ اَعضاء :...
جواب: اسلامی تاریخ کواورجس وقت کسی کے پاس نصاب کے برابروہ مال آیا،جس پرزکاۃ بنتی ہے ،جیسے روپے ،پیسے ،پرائزبانڈ،سونا،چاندی ،تجارتی مال وغیرہ ،اس اسلامی تار...
گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کرسی پر نماز پڑھنا
سوال: ایک اسلامی بہن کے گھٹنوں میں سخت تکلیف ہے،جس کی وجہ سے وہ زمین پر بیٹھ کر بھی نماز نہیں پڑھ پاتیں ،تو وہ تکبیر کھڑے ہوکر کہیں اور بقیہ کرسی پر بیٹھ کر اشاروں سے پڑھ لیں،تو کیا یہ درست ہے؟
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: اسلامی زندگی، صفحہ 25، مکتبۃ المدینہ، باب المدینہ کراچی) مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں:”جن لوگوں میں برادری نظام ہے ان ...
اسلامی بہنوں کاسونے یا چاندی کا نقشِ نعلین کا بیج پہننا
سوال: کیا اسلامی بہنیں سونے یا چاندی کا نقشِ نعلین کا بیج بنوا کر پہن سکتی ہیں؟
اسلامی بہن کے ہاتھوں پرآٹالگارہ گیااورنمازپڑھ لی
سوال: روٹی پکانے پر ہاتھ دھونے کے بعد ناخن پر آٹا لگا رہ گیا اور ہاتھ دھوتے وقت اسلامی بہن کو نظر نہیں آیا ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا حکم
جواب: اسلامی پوسٹ یا کسی دینی ودنیوی معلومات پر مشتمل اسٹیٹس لگانا یا اس طرح کا کسی کا اسٹیٹس دیکھنا جائز ہے۔ نیز جس شخص کے متعلق معلوم ہو کہ اس کے اسٹیٹس...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: اسلامیۃ وقد تحاشوا عن اسمہ فی أعراس الأولیاء فکیف فی سیّد الأصفیاء صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم“یعنی ماہ مبارک ربیع الاول خوشی وشادمانی کامہینہ ہے اورسرچشمہ...