
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم
سوال: امی کی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں ؟
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: نکالنا یامنڈے سرخواہ بالوں کی حالت میں یعنی چوڑی قلمیں بڑھا کر رخساروں پر جھکانا یا داڑھی میں ملادینا، یہ باتیں مخالف سنت وخلاف وضع صلحائے مسلمین ہونے...
امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟
سوال: ہماری ایک خاتون رشتے دار نےہمارے پاس تین ہزار روپے بطورِ امانت رکھوائے تھے، لیکن یہ رقم واپس لینے سے پہلے اس خاتون کا انتقال ہوگیا اور وہ رقم ہمارے پاس ویسے ہی موجود ہے،معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو صدقہ کر سکتے ہیں یا وہ رقم ان کے گھر والوں کو دینی ہوگی؟
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: کسی شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا ہے ،کیا وہ اپنی ساس سے نکاح کر سکتا ہے؟
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: نکالنا زید پر لازم نہیں ہے، کیونکہ مقروض اگر شرعی فقیر ہو، تو اس کو قرض معاف کردینے سے مال ہلاک ہوجاتا ہے اور وجوبِ زکوٰۃ کے بعد جو مال ہلاک ہوجائے ...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: راڈہے جو ایسی کمپنیوں میں بہت رائج ہے۔ دلائل: جوئے کی حرمت کے بارے میں اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے:﴿یَسْـئَلُوْنَکَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَیْسِرِ ...
رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟
سوال: زید کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی۔ وہ اپنی منکوحہ سے کبھی بھی تنہائی میں نہیں ملا، ہاں ایک دو شادی کے پروگرامز میں اس کی اپنی منکوحہ سے ملاقات ضرور ہوئی تھی، اب رضائے الہی سے زید کا انتقال ہوگیا ہے۔ بیان کردہ صورت میں آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کی منکوحہ پر عدت لازم ہوگی یا نہیں؟ اگر ہوگی تو کتنی عدت لازم ہوگی؟
فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: نکالنا واجب ہے اور جو ڈول ،چرسے یا مشین وغیرہ سے سیراب کر کے پیدا کی جائیں ،ان میں نصف عشر یعنی بیسواں حصہ واجب ہے “(فتاوی فیض الرسول، جلد1،صفحہ504، ش...
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
جواب: نکالنا فرض ہے ، بیوہ جب صاحبۂ نصاب ہے تو وہ بھی اس حکم میں داخل ہے کہ وہ بھی شرعی احکام کی پابند ہے، بیوہ ہوجانے کی وجہ سے وہ اس حکم سے باہر نہیں نک...