
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: اپنی عزت و آبرو پر فتنے کا خوف ہو یا ایسی سخت سردی ہو کہ پانی استعمال کرنے سے جان جانے یا کسی عضو کے تلف ہونے کا اندیشہ ہو ، وغیرہا ، نیز فقہائ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان کو جمع فرمایا اور ان سے اس مسئلہ کے متعلق مشورہ کیا اور اس بارے میں پوچھا، تو سب کی رائے چار پر متفق ہوگئی اور حض...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: اپنی ولادت، اپنے عالیشان نسب اور اپنے کمالات و بلند رتبے کا تذکرہ کرنا ثابت و مروی ہے۔چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ جلد 7ص 409 مطبوعہ ملتان، مشکوٰۃ المصابی...
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: اپنی کتاب "صحیح البخاری" میں حدیث پاک نقل فرماتے ہیں: ”قال النبي صلى اللہ عليه وسلم: من ضحى منكم فلا يصبحن بعد ثالثة وفي بيته منه شيء“ ترجمہ:نب...
کیا گناہ کرنے سے نیکیاں برباد ہوجاتی ہیں ؟
جواب: اپنی امت میں سے ان لوگوں کو جانتا ہوں کہ جب وہ قیامت کے دن آئیں گے تو ان کی نیکیاں تہامہ کے پہاڑوں کی مانند ہوں گی لیکن اللہ تعالیٰ انہیں روشندان سے ...
13محرم کی نیازمیں سے صرف عورتوں کو کھلانا
جواب: تمام کرنا ضروری نہیں،کسی بھی تاریخ میں ایصال ثواب کا اہتمام کیا جاسکتا ہے ،البتہ ضروری خیال نہ کرتے ہوئے سہولت کی خاطر کسی تاریخ کو معین کرنے میں حرج ...
جواب: اپنی قبروں میں تشریف فرماہوکر دنیا والوں کی امداد اور حاجت روائی کرسکتے ہیں،اُن کے تصرفات اور مدد طلب کرنے والوں کی امداد کا سلسلہ بعدِ وصال بھی جار...
جواب: اپنی بیوی کے ساتھ دخول کو کہتے ہیں اور یہ بات کئی مرتبہ مذکور ہوئی۔ان کا قول:(ایک عورت کے ساتھ)وہ حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالی عنہا تھیں۔(عمدۃ الق...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
سوال: دراز ایپ(DARAZ APP)پر بیچنے کے لیے جب ہم کوئی پروڈکٹ لگاتے ہیں، تو وہ آخری صفحےپر، یا یوں کہیے کہ ہزار وں یا لاکھوں پروڈکٹ کے درمیان کہیں ہوتی ہے ، جب اس چیز کے بارے میں کوئی سرچ کرتا ہے،تو ہماری چیز ابتدائی لسٹ میں کسٹمر کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی ، اور کسٹمر عموماً شروع میں ظاہر ہونے والی ہی 10 ،15 میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیتا ہے ، یوں ہماری چیز فروخت نہیں ہوتی اور اس کے اوپر ریویوز نہیں ملتے،لہٰذا ہم نئے سیلرزاپنی پروڈکٹ کو شروع میں لانے کےلیے پروڈکٹ رینکنگ PRODUCT RANKING کرواتے ہیں، پروڈکٹ رینکنگ کا ایک طریقہ TVVRO: ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص کے مثلاً:50اکاؤنٹس ہوتے ہیں، ہم ا سے ایک پروڈکٹ سیل کرتے ہیں، اسی شرط کے ساتھ کہ آپ نےا چھی رائے دینی ہے،نیز اس سے ہم یہ بھی طے کرتے ہیں کہ آپ اپنے باقی 50 اکاؤنٹس سے بھی اچھی رائے دیں اور ہر اکاؤنٹ پر رائے دینے کی قیمت طے ہو جاتی ہے، مگر دیگر اکاؤنٹس سے وہ ہم سے کوئی چیز خریدتا نہیں، لیکن ریویو دینے کے لیے پہلے خریداری ہونا چونکہ ضروری ہوتا ہے ،اس لیے پہلے یہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ ان اکاؤنٹس سے ہمیں خریداری کا آرڈر دے، ہم اس کے آرڈر کے مطابق اس چیز کا بیچناظاہر کریں، تو وہ ریویو دے سکے گا یعنی دیگراکاؤنٹس سے کوئی خریداری نہیں ہوئی، مگر ریویوزدینے کے لیے اس میں خریدو فروخت کی ظاہری صورت کو اپنانا پڑتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان اکاؤنٹس سےنہ ہم اس کو کوئی چیز دیتے ہیں، نہ ہی وہ ہمیں ان کے بدلے کوئی قیمت ادا کرتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اپنی پروڈکٹ پہلے پیج پر لانے کے لیے اور ریویوز بڑھانے کےلیے مذکورہ طریقہ کار(پروڈکٹ رینکنگ) اختیار کرنا اور ان کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟
سوال: کیا عمرہ کسی نامحرم کےنام کر سکتے ہیں ؟