
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: بالنساء، والمتشبھات من النساء بالرجال'' ترجمہ:اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ان مردوں پرجوعورتوں سے مشابہت اختیارکریں...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: بالاضحیۃ ، جلد6، صفحہ94، مطبوعہ دارالکتب العلمیۃ، بیروت) قربانی کے جانور سے مَنْفَعَتْ حاصل کرنے کی ممانعت کی علت بیان کرتے ہوئے سیّدی اعلیٰ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: بالکل بھی درست نہیں ، بلکہ ایساکرنے میں شریعتِ مطہرہ کے اَحکام کی خلاف ورزی لازم آئے گی، جبکہ ہرشخص اللہ تعالیٰ اوراس کے پیارےرسول صَلَّی اللہ تَعَالٰ...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: بالکل غلط مسئلہ بیان کیا ہے، لہذا ان سب پر لازم ہے کہ وہ اس گناہ سے توبہ کریں اور آئندہ بغیر علم کے ہرگز کوئی شرعی مسئلہ بیان نہ کریں۔ اس طرح کے مسا...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: بالتأمل فی جسدھا وعلیھا ثیاب مالم یکن ثوب یبین حجمھا فلا ینظر الیہ حنیئذ لقولہ علیہ الصلٰوۃ والسلام من تامل خلف امرأۃ ورأی ثیابھا حتی تبین لہ حجم ع...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: بالوں میں بھی کنٹورنگ کی جاتی ہے جس میں بالوں کو مختلف کلر کےشیڈ دیئے جاتے ہیں۔ خواتین کا کنٹورنگ(contouring) کروانا ، جائز ہے، البتہ چند باتوں ...
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: بالنساءوالمتشابھات من النساء بالرجال‘ ‘ترجمہ:اﷲ نے اُن مردوں پرجوعورتوں سےاوراُن عورتوں پرجومردوں سے مشابہت اختیار کریں لعنت فرمائی ہے۔ (صحیح البخاری،...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: بالکل ناجائز ہے، خواہ اپنے شوہر یا محارم کے سامنے ہی پہنے ۔ عورت کا بجنے والا زیور پہن کر غیر محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا اس طرح استعمال کرنا کہ آ...