
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” باز اگر بالفرض ہیچ نبودی تا از قبیل اعمال علماء و مشائخ ہست رحمہ اللہ تعالٰی علیہم اجمعین کہ بغرض زیادت روشنائی بصریحا آوردہ ...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: اللہ بن عمر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مایزال الرجل يسأل الناس حتی یاتی یوم القيامة لیس فی وجهه مزعة لحم“ترجمہ :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
سوال: ناد علی میں جو یا محمد ہے، کیا اسے یا محمد پڑھا جائے گا یا وہاں یا رسول اللہ پڑھیں گے،صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم؟
یہ کہنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں اس کا کیا حکم ہے ؟
سوال: پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں۔ اس طرح کہنے کا شرعی حکم بیان فرما دیں۔
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: اللہ علیہ کے نزدیک اجارہ فاسد ہے اور)اجارہ فاسد ہونے میں فتوی امام اعظم علیہ الرحمۃ کے قول پر ہے اوراس میں کوئی فرق نہیں کہ وقت کا ذکر پہلے ہو یا کام...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: اللہ علیہ وسلم قال: جنبوا مساجدکم صبیانکم ومجانینکم وشراءکم و بیعکم ،و خصوماتکم، ورفع اصواتکم،واقامۃ حدودکم وسل سیوفکم‘‘ترجمہ: حضرت واثلہ بن اسق...
سوال: اللہ عزوجل کو ”رام“کہنا کیسا ہے؟
چڑیا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہنا
سوال: جس چڑیا نے اس آگ کو بجھانے کے لئے اپنی چونچ میں پانی بھر کر ڈالا تھا جس آگ میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا اگر کسی نے اس چڑیا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کہا یہ سوچ کر کہ تمام مخلوق تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہے ،تو کیا حکم ہو گا ؟
وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ عزوجل کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتے ہیں یا پھر واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے ؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتا ہے ، رہنمائی فرمائیں ۔ سائل :احمد رضا (قائدآباد ، کراچی )