
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھڑے ہونے سے پہلے اگر مقتدی نے لقمہ دیا ،تو یہ لقمہ درست ہے، ہاں مکمل سیدھا کھڑا ہونے کے بعد چونکہ لوٹنا جائز نہیں ، اس لئے مکمل سیدھا کھڑا ہونے کے ب...
نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟
سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟
واش روم میں کھڑے ہوکر کپڑے بدلنا کیسا ؟
سوال: کیا واش روم میں کھڑے ہو کر کپڑے پہن سکتے ہیں اگر بیٹھنے کی جگہ نہ ہو؟
سوال: کیا کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں،جیسے بیسن وغیرہ میں کیا جاتا ہے؟
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے،فقط زبان سے "اللہ اکبر"کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: کھڑے ہوتے،پھر رکوع کرتے،پھر اذان و اقامت کے درمیان نمازِ فجر کی دو رکعتیں پڑھتے تھے۔(صحیح المسلم،ج1،ص509،حدیث738،مطبوعہ دار احیاء التراث،بیروت) مف...
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
جواب: کھڑے ہوکر نماز پڑھ سکتا ہے، اُس کیلئے اصلاً کوئی ممانعت نہیں۔ البتہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے عین مسجد، فنائے مسجد یا خارج مسجد کی جس صف میں بھی د...
وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی
سوال: اگر کسی نے وتر میں تیسری رکعت میں بھولے سے نہ سورۂ فاتحہ پڑھی، نہ سورت ملائی اور نہ دعائے قنوت پڑھی ،بلکہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ کر رکوع کر لیا اور نماز مکمل کر کے سلام پھیر دیا ، سلام پھیرتے ہی یاد آیا ،تو فوراً سجدہ سہو کر لیا۔ کیا نماز ہو جائے گی؟
وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: وتر میں دعائے قنوت کے لئے اللہ اکبر کہا ، اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح شروع کردی ، دو بار تسبیح پڑھنے کے بعد یاد آیا ، تو دعائے قنوت پڑھ لی اور آخر میں سجدۂ سہو بھی کیا، اس نماز کا کیا حکم ہے؟