
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرکوئی شخص عمرہ میں لا علمی کی وجہ سے سعی کیے بغیر احرام کھولنے کی نیت سے سر منڈا کر احرام اُتار دے ،تو اس کا کیا کفارہ ہو گا،کیا دَم دینا پڑے گا یا دوبارہ عمرہ کرنا ہوگا؟
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
جدہ میں رہنے والوں کے لیےطوافِ وداع کا حکم
جواب: کر،بیروت) طوافِ وداع کے وقت کے متعلق لباب و شرح لباب میں ہے”(واما وقتہ فاولہ بعد طواف الزیارۃ فلو طاف بعد الزیارۃ طوافاً) ای ای طواف کان (یکون عن ...
عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں مکہ شریف میں عمرہ کرنے کے لیے گیاتھا میں طواف کے پانچ پھیرے کرکے باہر آیا تو پھر مجھے بعد میں پتا چلا کہ سات پھیرے کرنے ہوتے ہیں تو میرے لیے ا س صورت میں کیاہے ؟
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
سوال: کیا ایک سال کے بچے کو پیمپر(PAMPER) پہنا کر اپنے ساتھ عمرہ اور طواف کیلئے جاتے وقت مسجد الحرام لے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟یونہی مسجد نبوی شریف میں حاضری کیلئے جاتے وقت ساتھ لے جانا کیسا ہے؟اگر شرعاً یہ درست نہیں تو پھر ایسی صورت میں والدین عمرہ کرنےا ور مدینہ شریف حاضری کیلئے سفر کیسے کریں، جبکہ ان کے پیچھے ،بچے کو کوئی سنبھالنے والا نہ ہو۔اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
حج افراد کرنے والا حج کی سعی کرے گا یا نہیں ؟
سوال: میں جدہ سے حج کیلئے جا رہا ہوں،میں حج افراد کروں گا، کیا میرے لئے طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف یا سعی کے دوران تھکن کی وجہ سے کچھ دیر آرام کر سکتے ہیں؟سائلہ:امِّ ہلال رضا (لائنز ایریا، کراچی)
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: کرنا تو ہاتھ بلند کرنا ممنوع تو نہیں ہے ، لیکن سنت مبارکہ سے ثابت نہیں ہے ،البتہ ان اذکار و ادعیہ میں ہاتھوں کو اٹھانا منع بھی نہیں کہ احادیث میں ...
جواب: کرنا اس پر لازم نہیں، لیکن بہتر یہی ہے کہ اس منت کو پورا کرے ۔ شرعی اعتبار سے جس منّت کا پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے، اس کی کچھ شرائط ہیں : (1) جس...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بھول کر یا جان بوجھ کراس کا خلاف کیا، یعنی تشہد کے بعد بالکل خاموش رہا یا اس کے بعد دُرود ابراہیمی ودعا پڑھ لی یا دوبارہ مکمل تشہد پڑھ لیا، تو اس کا ی...