سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 205 results

81

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا

سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بیوی کے رحم میں مردکا نطفہ رکھا جاتا ہے، توکیا یہ جائزہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کو کوئی بیماری ہے، ڈاکٹر نے کہا ہے کہ عمومی طریقے سے ،ہمبستری کرکے بچہ پیدا نہیں کرنا ،مرد کا مادہ منویہ نکال کر اسے جراثیم سے پاک کرکے،اس کی بیوی کے رحم میں داخل کیا جائے ،تو مسئلہ نہیں بنے گا ،پوچھنایہ ہے کہ کیا یہ جائز ہے؟

81
82

بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: کیا بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھ سکتے ہیں؟

82
83

امل فاطمہ نام کا مطلب امل نام رکھنے کا حکم

جواب: بی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو ، مثلاًعائشہ ،خدیجہ، وغیر...

83
84

میلاد کی محفل اور ربیع الاول کی سجاوٹ یا غریب کی مدد؟

سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟

84
85

نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی شہزادی کانام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اوراس سے امیدہے ک...

85
86

اریج نام کا مطلب اور اریج فاطمہ نام رکھنا کیسا

جواب: بی زبان میں اسم فاعل کا صیغہ ہے، اس کے معنیٰ ہیں: خوشبو دار اور مہکتی ہوا۔ (المحیط فی اللغۃ ، 7/170) اس معنیٰ کے اعتبار سے اریج فاطمہ نام رکھنا درست ...

86
87

تحسین فاطمہ نام رکھنے کا حکم

جواب: بی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کانام ہے اورنیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب بھی دلائی گئی ہے اوراللہ تعالی نے چاہاتوا...

87
88

ام نور فاطمہ نام رکھنے کا حکم

سوال: ام نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

88
89

بیٹی کا نام حرم فاطمہ رکھنے کا حکم

سوال: بیٹی کا نام حرم فاطمہ رکھنا کیسا ؟

89