
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: جماعت سنت کفایہ ہے۔(فتاوی ھندیہ، جلد1، صفحہ116،مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے: ” تراویح مرد و عورت سب کے ليے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے، اس کا ترک ج...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: جماعت کے ساتھ آکرملاہے تواس صورت میں بھی ثناپڑھ کرامام کے ساتھ مل ہوجائے ۔ • اوراگررکوع اورپہلے سجدے کے علاوہ کسی مقام جیسےدوسرے سجدے یاقعدے وغیرہ م...
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: جماعت اسی طرف گئی ،انہی میں سے امام ابو یوسف و امام محمد رحمہما اللہ ہیں اور ہمارے نزدیک ان ایام کی تعداد تین ہےاور حضرت سفیان ثوری ،سعید بن جبیر ...
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟
مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟
سوال: نماز وتر کو تراویح کے بعد جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا نماز تہجد کے ساتھ؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)
جواب: جماعت تراویح پڑھانے کے بعد پھر اس کی جماعت کروانی ترک کردی کہ کہیں یہ فرض نہ ہوجائے، جو بعد میں امت پر گراں ہو، اورنبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ...
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: جماعت نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت ترک کرنا، ناجائز وگناہ ہے اور اگر شرعی اعتبار سے جماعت واجب نہ ہو ،تو پھر آپ ایسی جگہ نماز نہ پڑھیں ک...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: جماعت سے پہلے نوافل پڑھنا تو جائز نہیں کیونکہ فجر کے مکمل وقت میں فجر کی سنتوں کے علاوہ کسی قسم کے نفل پڑھنا جائز نہیں البتہ ظہر، عصراور عشاء کی سنتِ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔