سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1671 results

81

اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)

81
82

سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق

جواب: بن حجر رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سجدے میں جاتے وقت ہاتھوں سے پہلے گھٹنوں کو رکھنا مذکور ہے،یہی روا...

82
83

نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام سجدے میں کون سی دعائیں پڑھتے تھے؟

جواب: حجاج قشیری علیہ الرحمہ حدیث پاک لکھتے ہیں :’’ عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول: في سجوده اللهم اغفر لي ذنبي كله دقه، وجله، و...

83
84

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

84
85

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟

85
86

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

جواب: حجاج قشیری رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ(سالِ وفات: 261 ھ/ 875 ء) نقل کرتے ہیں: ’’كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يأتي مسجد قباء راكبا وماشيا ‌فيصل...

86
87

افراہیم نام کا مطلب اور افراہیم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بن يُوسُفَ عليه السلام“(تاج العروس من جواھر القاموس ، جلد 22 ، صفحہ 332 ، مطبوعہ دار احیاء التراث) الکامل فی التاریخ میں ہے:”أَفْرَاهِيمَ بْنِ يُو...

87
88

بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج

جواب: بنِ ابی شیبہ، ج5، ص47، حدیث 23577 ، مطبوعہ مکتبۃ الرشد ، رياض) اشیاء کو نظرِ بد لگنے کے متعلق مراسیل لابی داؤد میں ہے :”عن القاسم بن محمد بن ...

88
89

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: بنِ عباس رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا ذاتی عمل پیش کیا جاتا ہے کہ آپ نے ایک موقع پر جہراً فاتحہ وغیرہ پڑھی ، چنانچہ جو روایات پیش کی جاتی ہیں ، وہ درج ذ...

89
90

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: حجاج قشیری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال:261ھ/875ء) ایک طویل حدیث روایت کرتے ہوئے نقل کرتے ہیں:” ظن أن قد ‌رقدت فأخذ رداءه رويدا، وانتعل رويدا...

90