
جواب: سودی قرض ہوتا ہے اور سودی قرض لینا ،ناجائز و حرام ہے، چاہے وہ مسلم بینکوں سے ہو یا خالص کفار کی بینکوں سے۔احادیث مبارکہ میں سود دینے اور لینے والے دو...
امانت کے طور پر رکھے پیسے مالک کی اجازت کے بغیراستعمال کرنا کیسا؟
سوال: کسی نے ہمارے پاس پیسے رکھوائے ہیں تو کیا اس کی اجازت کے بغیر ہم وہ پیسے استعمال کر سکتے ہیں؟
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
جواب: سود ہی کی ایک صورت ہے، چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے:”إذا باع رجل شيئا نقدا أو نسيئة، و قبضه المشتري و لم ينقد ثمنه - أنه لا يجوز لبائعه أن يشتريه من مش...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
بینک سے لون دلوانے پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بینک اور سود پر قرض لینے والے کے درمیان معاہدہ کرواتا ہے اور اس معاہدے کے جوقانونی تقاضے ہیں ان کو پورا کرواتا ہے ، تو کیا وہ بھی گناہ گار ہو گا؟
قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟
جواب: سود اور ناجائز و حرام ہے ۔ ہاں ! شرعی اعتبار سے مشتری پر یہ لازم ہے کہ مقررہ مدت پر قیمت کو ادا کرے اور بلا وجہ شرعی اس میں تاخیر نہ کرے ،لہٰذا بل...
سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم
سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟
سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا
سوال: سودی بینک میں MTO (Management Trainee Officer)کی ملازمت کر سکتے ہیں ،اس میں سود کی ریکوری وغیرہ کرنی ہوتی ہے ؟