
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: وقت میں کر سکتے ہیں،بلا کراہت جائز ہے،البتہ غروب آفتاب(آخری بیس منٹ)میں یہ تفصیل ہے کہ اگر آیت سجدہ اسی بیس منٹ میں پڑھی تو اس وقت میں بھی سجدہ کرنا ،...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: وقت گزرجاتا ہے،لیکن وہ کوشش کرنے کے باوجود اُس پورےوقت میں وضو کرکےفرض نماز اداکرنے پرقادر نہیں ہوتے، تو ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گے...
جنون کی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں، ان کے فدیہ کا حکم
جواب: وقت گھیر لے اور اس دوران اس کو افاقہ نہ ہو، تو اس شخص پر اس دوران قضا شدہ نمازوں کی قضا لازم نہیں ہوتی اور جب تک یہ جنون رہے، اس وقت تک کی نمازیں اس س...
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت نیت حاضر نہیں، تو اس نیت کے ساتھ ہی روزہ درست ہو گیااور اگر نماز میں کسی ایسی عبادت کی نیت کی جو یہ تقاضا کرتی ہے کہ نیت اس کے افعال میں سے کسی فع...
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: قضا کرنا بھی ہندہ کے ذمہ پر لازم ہے۔ یہاں تک تو پوچھے گئے سوال کا جواب تھا کہ صورتِ مسئولہ میں چالیس دن کے بعد آنے والا خون استحاضہ کا ہے۔ البتہ ...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: قضالازم نہیں،البتہ نابالغ نمازشروع کرکے فاسد کردے تو اُسے نماز پڑھنے کا کہاجائےگا،لیکن نابالغ پر نماز کا یہ حکم وجوبی نہیں، بلکہ تعلیم یعنی نماز کی...
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟
پچھلے رمضان کے روزے باقی ہوں، تو اگلے رمضان کے روزے ہونگے یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی نے پچھلے سال کے روزے نہیں رکھے تھے اور اس سال کے رمضان کے بعد بھی پچھلے سال کی قضا باقی ہے تو کیا اس کے رمضان کے روزے ہو گئے؟
اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم
جواب: وقت ہے کہ جب عورت کی جلد کو بغیر کسی حائل کے چھوا ہو کیونکہ اگر مرد نے عورت کے جسم کو کپڑے کے اوپر سے چُھوا اور انزال ہوگیا تو روزہ اس وقت فاسد ہوگا ج...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟