سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1634 results

81

رخصتی کے وقت دلہن کے سر پرقرآن رکھنا

جواب: قرآن مجید رکھنا ،جائز ہے کہ باعث برکت ہے البتہ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ اگرقرآن مجید جز دان وغیرہ میں نہیں ہے تو پکڑنے والے کا باوضو ہوناضروری ہے۔ ...

81
82

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

82
83

ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: پڑھنا مکروہ ہے ،کیونکہ یہ آگ کی عبادت کے مشابہ ہے اور اگر نمازی کے سامنے چراغ یالالٹین ہو،تو اس میں کراہت نہیں ،کیونکہ یہ آگ کی عبادت کے مشابہ نہیں ۔...

83
84

عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: قرآن مجید میں ہے :﴿وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ﴾ترجمۂ کنز الایمان :’’اور اپنے رب کی نعمت کاخوب چرچا کرو۔‘‘ (پارہ 30، سورہ و ا...

84
85

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

جواب: قرآن مجید کے علاوہ اور تمام اذکار ،کلمہ شریف ،درود شریف ،دعائیں وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ مستحب ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ پڑھنے سےپہلے وضو ی...

85
86

کیا آذان و اقامت سع پہلے درود پڑھنا جائز ہے؟

جواب: قرآن و حدیث میں کہیں ممانعت نہیں ،لہذا یہ جائز ہے ۔ اشیاء میں اصل اباحت ہے ۔چنانچہ ترمذی شریف میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،وہ ...

86
87

وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟

جواب: پڑھنا ”واجب“ ہے، اور یہ واجب کسی بھی دعا سے پورا ہوجاتا ہے، البتہ مشہور دعا پڑھنا یا احادیث میں موجود دیگر دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اور اسے مکمل پڑ...

87
88

کیا ولی کی کرامت کا کوئی ثبوت ہےاور کا کیا مطلب ہے؟

جواب: قرآن وسنت اور اسلاف کی کتب سے کثیر دلائل موجود ہیں ۔ ضروریات مذہب اہلسنت میں سے ہے ، جو کرامات اولیاء کا انکار کرے ، وہ بدمذہب وگمراہ ہے ۔ کچھ دلائل ...

88
89

مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

جواب: قرآن لأنہ شرع لھا صیانۃ عن وساوس الشیطان فکان تبعا لھا ‘‘یعنی تعوذ قراءت کی سنت ہے ،پس قرآن پڑھنے والاہر شخص تعوذ پڑھے گا کیونکہ تعوذ شیطانی...

89
90

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: قرآن کی آیات ہی کیوں نہ ہوں، کیونکہ اس صورت میں یہ کلام الناس یعنی گفتگو کرنے کے زمرے میں آجاتا ہے، اور نماز میں گفتگو سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔ لیکن...

90