
کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے
سوال: اگر کسی نے کوئی کھانے پینے جیسے آئسکریم وغیرہ کی دکان کھولی اور ہمیں معلوم ہو کہ جس نے دکان بنائی، حرام مال سے بنائی ہے، تو کیا وہاں سے چیز لے کرکھا سکتے ہیں ؟
حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟
جواب: دکان پر جاکر حلق کرواتے ہیں اور جس دکان سے حلق کروایا ہوتا ہے، اس کا کچھ نا کچھ پتا بھی معلوم ہوتا ہے لہذا اگر معاملہ یہی ہو تو ایسی صورت میں اُس د...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: دکان بنائی تو جن لوگوں کو اس پر اعتراض ہو ان میں سے ہر شخص کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ وہ اسے توڑنے کا مطالبہ کرے جیسا کہ آزاد، عاقل، بالغ مسلمان یا ذمی...
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: کچھ دکان دار ادھا ر پر مال خرید تے ہیں، عموما ایسا ہوتا ہے کہ وہ وقت پر ادائیگی نہیں کرتے؟ ان سے بارہا مطالبہ بھی کیا جاتا ہے ،لیکن وہ ٹال مٹول کرتے ہیں۔ حالانکہ ان کے پاس رقم موجود ہوتی ہے، لیکن وہ اسے دیگر مصارف میں صرف کردیتے ہیں اور ادائیگی میں تاخیر کرتے رہتے ہیں ۔تو کیا تاخیر کی وجہ سے وہ گنہگار ہوں گے ؟
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: دکان وغیرہ میں خریداری کے لیے جاتاہے اوروہاں مالک دکان یاکسی اورکی طرف سے گانے بجائے جارہے ہیں،تواگروہ اس طرح سمجھاکربندکرواسکتاہے کہ جس سے کسی طرح کے...
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
جواب: مشترکہ رقم سے وہ آئٹمز خرید لیں اور نفع کا ایک ریشو طے ہوجائے۔ اب ان مخصوص چیزوں میں ہی وہ دوسرا آدمی شامل ہوگا۔یوں کلوزنگ بھی آسان ہوجائے گی اور اس م...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: مشترکہ عبارت ہے: ’’(حرمها محمد) أي الأشربة المتخذة من العسل والتين ونحوهما قاله المصنف (مطلقا) قليلها وكثيرها (وبه يفتى) ذكره الزيلعي وغيره؛ واختاره ...
سامان نقد خرید کر اُدھار بیچنا
جواب: دکان دار کو پیسے ادا کر دئیے جائیں یا اُدھار میں خریداری ہوئی ہو تو بات چیت مکمل ہونے کے بعد دکان دار مال خریدار کے حوالے کر دیتا ہے اس حوالگی ہی کو ت...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: پر موقوف رکھا یوں کہ متولی مسجد سے متعلق اُمور میں جہاں مناسب سمجھے خرچ کرے ،تو ان صورتوں میں حافظ صاحب کو مسجد کی آمدنی سے اجرت دینا جائز ہے ۔ ا...