
سوال: کیا کھڑے ہوکر وضو کرسکتے ہیں،جیسے بیسن وغیرہ میں کیا جاتا ہے؟
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اسلامی بہن حالتِ استحاضہ میں وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے؟
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: وضو یا کلی کر لی جائے۔ امام احمد بن محمدقسطلانی (متوفی 923 ھ)’’مسالک الحنفا ‘‘میں اور امام یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمۃ اللہ علیہ’’ سعادۃ الدارین‘‘...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
کیا لیکوریا (سفید پانی) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کو عام دنوں میں سفید مادہ، یا پانی جیسا مادہ خارج ہو توکیا یہ پاک ہے یا ناپاک؟ اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کپڑے پاک رہتے ہیں یا نہیں اور کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
دورانِ وضو ریح خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر وضو کے دوران اندرونی گیس یعنی ریح نکل جائے، تو کیا اس صورت میں اس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا ؟ اور اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
جس شخص کو ڈرین پائپ لگا ہو، اس کے وضو کا حکم
سوال: کسی کا آپریشن ہوا اور اسے ڈرین پائپ لگا دیا گیا جس سے خون اور پیشاب مسلسل نکل رہا ہے ، ایسے مریض کے لئے وضو کا کیا حکم ہوگا؟
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: موسیقی)کی آواز سنناحرام ہےاور اگر اچانک سننے میں آگئی تو معذور ہےاور اس پرواجب ہے کہ نہ سننے کی کوشش کرے۔ (ردالمحتار مع الدرالمختار،کتاب الحظر والا...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: موسیقی (Music)چلانا ، عورتوں کی بے پردگی ، جاذبِ نظر اور پرنٹ تصاویر لگانا بھی ناجائز ہے۔ (2)چہرے کے زائد بالوں کی صفائی ،کریمز (Creams) ، پاؤڈر ...
جواب: موسیقی کے آلات وغیرہ کے سودے کروانے میں ایجنٹ بننا ۔لہٰذا جہاں بھی ایجنٹ کو پتہ چل جائے کہ جو سودا (Deal) وہ کروا رہاہےاس میں حرام کی آمیزش ہے یا وہ...