
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
جواب: نجاست خشک ہوچکی ہو تواس پرایساموٹا کپڑا بچھا کر نمازپڑھنا جائز ہے ، جو نجاست کو جذب نہ کرے اور جس سےنجاست کا اثر اور بو وغیرہ ظاہرنہ ہو ۔ رد المحت...
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: نجاست خارج ہوجائے تب بھی غسل کا اعادہ نہیں کیا جائے گا، فقط اس نجاست کو صاف کرکے اس جگہ پانی بہادینا ہی کافی ہوگا،وجہ اس کی یہ ارشاد فرمائی کہ میت کو...
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: نجاست نہیں رکھتا فی الدرالمختار کل اھاب ومثلہ المثانۃ والکرش دبغ طھر وفی التنویر وماطھر بہ طھر بذ کا ۃ۔۔۔۔ پھکنا[يعنی مثانہ] معدنِ بول ہے اور نجاست جب...
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: نجاستِ غلیظہ ہے،جیسے پاخانہ ، پیشاب،منی ،مذی ،اسی طرح چھوٹے بچے اور بچی کا پیشاب،خواہ یہ کھانا کھاتے ہوں یا نہ کھاتے ہوں ۔( فتاوی عالمگیری ، کتاب الطھ...
چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم
سوال: اگر ٹینک دہ در دہ سے کم ہو اور اس میں نجاست خفیفہ والی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
ناپاک کپڑا نل کے نیچے رکھ کر پانی بہانے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟
جواب: نجاست مرئیہ تھی تواس صورت میں کپڑے کو پاک کرنے کے لیے اس نجاست کاعین زائل ہوناضروری ہے ،نجاست کا عین زائل ہوئے بغیر کپڑاپاک نہیں ہوگا۔ہاں اگر اس کپڑے ...
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: نجاست گر گئی، لیکن اس کے گرنے کا وقت معلوم نہ ہو ، تو اس کا حکم بیان کرتے ہوئے درمختار میں ہے:” وقالا: من وقت العلم فلا یلزمھم شئی قبلہ وقیل بہ یفتی“ ...
مستعمل پانی سے بدن پر لگی ناپاکی دھونا کیسا؟
جواب: نجاستِ حقیقیہ کو دور کیا جاسکتا ہے ۔ چنانچہ مراقی الفلاح میں ہے:”(وتطهر النجاسة) الحقيقية مرئية كانت أو غير مرئية (عن الثوب والبدن بالماء) الم...