
مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا
جواب: درمیان یا شروع سے قراءت کی اور دوسری رکعت میں کسی اور سورت کے درمیان یا شروع سے قراءت کی تو اصح یہ ہے کہ یوں قراءت کرنا مکروہ نہیں لیکن بہتر یہی ہے کہ...
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب: گزر جائے۔اسے تعدیل ارکان کہتے ہیں۔ پہلی صورت کا حکم یہ ہے کہ رکوع سے سراٹھانا واجب ہے،جبکہ سجدے سے سراٹھانا فرض ہے۔دوسری اور تیسری صورت کا حکم یہ ...
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
جواب: راہ کا ارادہ ہو اور اگر دو دن کی راہ کے ارادے سے نکلا وہاں پہنچ کر دوسری جگہ کا ارادہ ہوا کہ وہ بھی تین دن سےکم کا راستہ ہے ، یوہیں ساری دنیا گھوم آئے...
مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا
سوال: کیامسجد نبوی میں نمازی کے آگے سے بغیر سترے کے گزر سکتے ہیں؟ اور کیا مسجد حرام میں طواف کے علاوہ نمازی کے آگے گزر سکتے ہیں؟
جواب: نمازیں پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتی ،لہٰذا آپ رب تعالی کی طرف واپس جائیے اور اپنی امت کے لیے نمازوں میں کمی کا سوال فرمائیے،جس کی بنا پر پچاس نمازیں ...
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: درمیان مکان ،پلاٹ وغیرہ کسی چیز کاسودا کر ا رہا ہو، توسودا پایہ تکمیل تک پہنچ جائے، تب اجرت کا مستحق ہوگا،لہٰذا بروکر اگر محنت و بھاگ دوڑ نہ کرے صرف ز...
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
سوال: اگرنکاح میں دس درہم سے کم حق مہر مقرر کیا جائے، تو کیا اس صورت میں وہ نکاح منعقد ہوجائے گا؟ نیز حق مہر کتنا ادا کرنا ہوگا ؟
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔