سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2695 results

81

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: نمازی نماز میں الفاظ و کلمات سے کسی کو کوئی بات، معنی یا مفہوم سمجھائے، اگر چہ وہ الفاظ و کلمات فی نفسہ ذکر الٰہی یا قرآن کی آیات ہی کیوں نہ ہوں، کی...

81
82

کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے كہ حطیم کے اندر اللہ کے نبی حضرت اسماعیل علیہ الصلوۃ و السلام کی قبر مبارک ہے، تو ایسی صورت میں حطیم میں نمازیں پڑھنا کیسا ہے؟

82
83

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

جواب: آگے جانا، جائز نہیں، اگرچہ تجارت وغیرہ کسی اور غرض سے جاتا ہو۔۔۔ (مزید فرماتے ہیں:) میقات کے باہر سے جو شخص آیا اور بغیر احرام مکۂ معظمہ کو گیا، تو ا...

83
84

کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟

سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)

84
85

شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا

سوال: زید نے ایک پرانا شاپنگ مال ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کرائے پہ لیا اور اس کی مرمت کرواکر اس میں موجود دس دکانوں کو آگے دس افراد کو فی دکان 20 ہزار ماہانہ کرائے پہ دے دیا۔ کیا یہ اجارہ جائز ہے؟ اور اس میں حاصل ہونے والی زائد رقم جو تقریباً پچاس ہزار ہے، زید کے لیے حلال ہے؟

85
86

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

جواب: گزر جانے کی وجہ سے اس کے حق میں شریعت کا حکم تبدیل ہو چکا ہے، اب اس کے لیےجانور ذبح کرنے کی بجائے زندہ جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرنے کا حکم ہے۔پھراگر...

86
87

سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟

جواب: نمازی کا اپنے کپڑے، داڑھی یا جسم کے ساتھ کھیلنا مکروہ ہے اور کپڑا سمیٹنا یوں کہ سجدہ کا ارادہ کرتے وقت آگے یا پیچھے سے کپڑا اٹھالے یہ بھی مکروہ ہے ۔ ج...

87
88

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: آگے ایک مقام پر لکھا : فیھا نظر یعنی یہ اصول محلِ نظر ہے ۔ نیز صاحبِ بحر نے مبتغی کے جس محتمل جزئیے کو نقل کیا ، اس کی عبارت کو ذکر کر کے علامہ س...

88
89

کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟

سوال: جن نمازیوں کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ، جائز ہے ، کیا ان کے لیے کرسی پر صف کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا ضروری ہے یا صف کے کونے میں بھی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں ، چاہے صف وہاں تک مکمل نہ ہوئی ہو ؟

89
90

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

جواب: آگے بیچنے کے لئے ڈسٹری بیوٹر کا وکیل بنانا ۔ 4۔ڈسٹری بیوٹر کی طرف سے سپر اسٹو ر کو مال بیچ کر رقم وصول کرنا۔ ڈسٹری بیوٹر کا مینوفیکچر کمپنی سے...

90