سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2110 results

81

آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم

سوال: صدقہ فطر کی مقدار کے حوالے سے پوچھنا ہے کہ یہاں آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹس پڑھائی کے لئے آتے ہیں وہ یہاں جاب بھی کرتے ہیں۔ کیا وہ اپنی صدقہ فطر کی رقم یہاں نکالیں گے یااگر اپنے وطن میں ان کےوالد ان کی رقم نکال دیتے ہیں تو اس صورت میں ان کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گایا نہیں؟

81
82

شرکت اور اس کے ضروری احکام

سوال: شرکت اور اس کے ضروری احکام

82
83

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: محبت کا برتاؤ کرو ، کیونکہ اُنہوں نے تیری مجبوری کے وقت تجھے محبت سے پرورش کیا تھا اور جو چیز اُنہیں درکار ہو وہ اُن پر خرچ کرنے میں دریغ نہ کرو۔ گویا...

83
84

اہل بیت سے بغض رکھنے کا انجام

جواب: محبت کے متعلق متواتر حدیثیں بلکہ قرآن پاک کی آیت مبارکہ موجود ہے، اہل بیت سے محبت مسلمان کا دین ہے، جو اس سے محروم ہے وہ مردودو ملعون، ناصبی خارجی جہن...

84
85

سیکولرز کا میثاقِ مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دینا درست ہے؟

جواب: وطن مکہ بھی چھوڑ دیا اور مدینہ ہجرت کی۔ اگر معاذ اللہ سیکولر ریاست ہی بنانا مقصد تھا ، تو پھر مکہ ہی میں رہ کر یہ سب ہوسکتا تھا اور مشرکین سردار بھی ی...

85
86

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

سوال: ہم اکثر واقعات میں اورکبھی علماء کے بیان میں بھی بطورِ مثال لیلی اور مجنوں کا واقعہ اور ان کی محبت کا تذکرہ سنتے ہیں،اس حوالے سے سوال یہ ہے کہ کیا یہ لیلی ، مجنوں کا ہونا حقیقی ہے یا صرف فرضی خاکہ ہے جو سمجھنانے کے لیے بتایا جاتا ہے؟اور اگر حقیقی ہے،تو یہ تاریخی لحاظ سے کب ہوئے ہیں؟

86
87

دم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

سوال: اگرکسی کے اوپر حج یا عمرہ کے وقت دم لازم ہوا ،لیکن اس نے وہ دم فوراً ادا نہیں کیا بلکہ اپنے وطن واپس آکر ادا کیا تو کیا ایسی صورت میں اس کا وہ دم قبول ہوگا؟اور یونہی دم ادا کئے بغیر جو باقی ارکان اس نے ادا کئے،وہ قبول ہوں گے؟

87
88

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

جواب: محبت کاذریعہ ہے۔ یہ خیا ل رہے کہ اس دیکھنے میں دونوں میں تنہائی نہ ہو کہ یہ دونوں نکاح سے پہلے ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہیں اور اجنبی مردو عورت میں تنہا...

88
89

درس نظامی کا نصاب پرانا ہونے کے سبب علماء پر اعتراض درست ہے؟

جواب: وطن سے نکل جانا درست نہیں کہ اس طرح شدید حَرج ہوگا ، توجب سارے نہیں جاسکتے تو ہر بڑی جماعت سے ایک چھوٹی جماعت جس کا نکلنا انہیں کافی ہو ، کیوں نہیں نک...

89
90

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

90