
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: پہنچی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز آدھی ہے (یعنی اسے آدھا ثواب ملے گا )فرماتے ہیں :اس کے بعد میں حضور صلی ا...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں رائج ہے کہ عورت عدت وفات میں صرف سفید کپڑے پہنتی ہے، کیاواقعی عورت کے لیے صرف سفید کپڑے پہننے کا حکم ہے ؟نیز عدت میں کنگھی کرنا ، جائز ہے یا نہیں ؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟
احرام کی حالت میں عورت کو کس قسم کا جوتا پہننا چاہئیے ؟
سوال: کیا احرام کی حالت میں عورت بند جوتے پہن سکتی ہے؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: کروہ تحریمی ہوگئی تھی اور اگر واجب کے چھوٹنے یا نماز کی کراہت تحریمی کا یقین یا ظن غالب نہیں،محض وسوسہ و اندیشہ ہے کہ ہو سکتا ہے کوئی واجب چھوٹ گیا ...
کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟
جواب: چشمہ ہے۔ ملخصا“ (جذب القلوب (مترجم) المعروف تاریخِ مدینہ، سترھواں باب، ص 306 ۔ 309، مطبوعہ اکبر بُک سیلرز، لاھور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ...
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: پہنچنے والا ہے،پس مناسب یہ ہے کہ وہ اس کے آداب کو بجا لائے۔ (شرح النووی علی مسلم ، ج5،ص99،مطبوعہ،دار احیاء التراث،بیروت) علامہ عینی رحمۃ اللہ علیہ...
کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟
سوال: کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری