
شوہر کے دو مکان ہوں تو عورت وفات کی عدت کہاں گزارے ؟
سوال: اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوا ان کے دو گھر ہیں، ایک شہر میں اور ایک گاؤں میں(دونوں کے درمیان شرعی سفر نہیں ہے) ،شوہر اپنی فیملی(بیوی ، بچوں) کے ساتھ شہر والے گھر میں مقیم تھے ۔لیکن کسی کام سے صرف شوہر گاؤں گئے اوروہیں وفات و تدفین ہوئی، زوجہ کو اطلاع شہر والے گھر میں ملی ،سوال یہ ہے کہ ان کی زوجہ عدت کون سے گھر میں گزاریں گی؟
شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟
جواب: گاؤں میں، یہ وہاں نہ گئی بلکہ شہر میں ایک غیر شخص کے یہاں ٹھہری، اس کے بیٹھک اور زنانخانہ کاکیا پوچھنا ؟اس سے سفر کرکے آنا حرام تھا اور غیر شخص کے یہا...
جواب: گاؤں کا۔۔۔گاؤں میں چوپال اور مکان سکونت اور افتادہ زمینیں اور کاشت سے خالی کھیت اور وہ کھیت جن کی میعاد پٹہ تمام ہوگئی ،اور بنجرغرض جس قدر اراضی کسی ک...
قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟
سوال: ایک گاؤں میں عید گاہ موجود ہے تو کیا بغیر کسی عذر کے مسجدوں میں نما زعید ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: آبادی سے باہرہے اورصبح صادق کے وقت آپ شرعی مسافرہی ہوں گے تو آپ کو اس دن کا روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار ہے، البتہ اگر کوئی ضرر کا اندیشہ نہ ...
عمرہ پر جانے سے پہلے عقیقہ کرنا ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: ایک گاؤں میں عمرےپر جانے سے پہلے، گیارہ لوگ جن میں تین عورتیں اور آٹھ مرد ہیں ، وہ سب مل کر ایک بیل سے عقیقہ کرنا چاہ رہے ہیں، ایک ہی جگہ کھلانا چاہ رہے ہیں، کیا ان کا عقیقہ کرنا ضروری ہے اور بعض عمرے پر جانے والے عقیقہ نہیں کر رہے، کیا وہ بغیر عقیقہ کئے عمرہ پر جا سکتے ہیں؟
کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کفن پر کلمہ شریف وغیرہ کس چیز سے لکھنا چاہیے؟ سائل: محمد سعید عطاری(چراہ گاؤں، راولپنڈی)
ایمان کا کیا مطلب ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: گاؤں، جسے کوئی نہ جانتا ہواور نہ ہی وہاں تعلیم کا کوئی سلسلہ ہو) اور جنگل اور پہاڑوں کے رہنے والے ہوں جو کلمہ بھی صحیح نہیں پڑھ سکتے، کہ ایسے لوگوں کا...
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ،اس کی نمازجنازہ ایک مرتبہ شہر میں اد اکی گئی اور دوسری مرتبہ جب میت گاؤں لے کر گئے وہاں اد اکی گئی۔ پہلی مرتبہ میں ایک بیٹا شریک ہوا اور دوسری مرتبہ میں دوسرا بیٹا شریک ہوا ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ولی ِ میت نے ایک بار نماز جنازہ ادا کرلی ہو تو دوسری بار دوسرا ولی یا کوئی اور شخص نمازجنازہ پڑھ سکتاہے یا نہیں شرعی اعتبار سے رہنمائی فرمائیں ؟