سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 6095 results

891

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

سوال: زید نے2017میں بکراورخالد کو3سال کے لیےایک ایک لاکھ روپیہ قرض دیا تھا۔تین سال گزر گئے ،مگر وہ دونوں مالی اسباب نہ ہونے کے سبب قرض ادا نہیں کرسکے۔ اس کو اب 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔بکراب بھی قرض ادا کرنے پر قادر نہیں اوربکر شرعی فقیر ہے،جبکہ خالدادائیگی کی قدرت رکھتا ہےاورغنی بھی ہے،لیکن زید نے دونوں کو قرض معاف کردیا ہے،بکر کواس کی ناداری کے سبب اور خالد کو اس سبب کہ خالد اس کا بہنوئی ہے۔زید نے6 سالوں میں ان دو لاکھ روپے کی زکوۃ بھی نہیں نکالی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ آیا زید پر اس رقم کی گزشتہ 6 سالوں کی زکوۃ ادا کرنا لازم ہے؟اگر لازم ہے،تو پچھلے سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟واضح رہے کہ زیدکئی سالوں سےصاحبِ نصاب ہے اورہر سال زکوۃ نکالتا رہتا ہے۔

891
892

نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم

تاریخ: 05 ذو الحجۃ الحرام 1446 ھ /02 جون 2025 ء

892
893

خلع میں حق مہر سے زائد مال لینے کا شرعی حکم

جواب: مکروہ ہے اور اگر عورت کی طرف سے ہو تو جتنا مہر میں دیا ہے اُس سے زیا دہ لینا مکروہ پھر بھی اگر زیادہ لے لے گا تو قضاءً جائز ہے۔ لہٰذا اگر سائل ا...

893
894

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

سوال: ایک شخص کہتا ہےکہ بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دیدار نہیں ہو سکتا اور جو بعض افراد سے منقول ہے،وہ درست نہیں، وگرنہ انہیں صحابی کہا جاتا ۔سوال یہ ہے کہ کیا بیداری میں دیدار ہو سکتا ہے؟نیز بیداری میں دیدار کرنے والے کو صحابی کہا جائے گا یا نہیں؟

894
895

کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟

جواب: اور جس طرح انسان کے بنفسِ نفیس کسی چیز کے متعلق ایجاب و قبول کرنے کا حکم ہوتا ہے ، فقہائے کرام نے تحریر کے ذریعے بھی وہی حکم لگایا ہے ۔ اسی وجہ سے فقہ...

895
896

ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم

جواب: حرام ہے ۔ حدیث پاک میں ہے : ”لعن النبی صلی اللہ علیہ وسلم الراشی والمرتشی والرائش، یعنی الذی یمشی بینھما“یعنی نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم...

896
897

ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم

تاریخ: 08 محرم الحرام 1447ھ / 04 جولائی 2025ء

897
898

بلی اگر کھانے پینے کی چیزوں میں منہ ڈال دیں تو بلی کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟

جواب: مکروہ ہے ۔ اوراس کے استعمال کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اچھا پانی(غیرمکروہ پانی) ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وُضو و غُسل مکروہ ہے اور اگر اچھا پانی موج...

898
900

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

سوال: ہماری مسجد کے بالکل ساتھ چند درخت لگے ہوئے ہیں، اُن درختوں کی شاخیں اور ٹہنیاں مسجد کے صحن پر بھی پھیلی ہوئی ہیں، سوال یہ ہے کہ احاطہ مسجد میں موجود شاخوں پر چڑیوں نے اپنے گھونسلے بنا رکھے ہیں، ان گھونسلوں میں چڑیوں کی موجودگی کے سبب نیچے صحن مسجد پر بیٹ گرتی ہے، جس سے مسجد آلودہ ہوتی ہے۔ کیا ہم اُن گھونسلوں کو وہاں سے ہٹا سکتے ہیں؟

900