سرچ کریں

Displaying 891 to 900 out of 1284 results

891

نفلی صدقے کے بکرے کا گوشت خود کھانا

سوال: نفلی صدقے کا بکرا ذبح کیا، تو اب اس کا گوشت ہم خود بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

891
892

کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا

سوال: ایک شخص ٹریول ایجنٹ ہے،لوگ اس سے جب ٹکٹ بنواتے ہیں، تو اس سے پوچھتے ہیں کہ ہم کرونا ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ تو وہ ان کو کہہ دیتا ہے کہ :"فلاں لیب چلے جاؤ ۔"اور اس لیب نےاس ٹریول ایجنٹ کو کہا ہے کہ آپ ہمارے پاس کرونا ٹیسٹ کروانے کے لئے جتنے افراد بھیجیں گے ہر فرد پر کچھ پیسے آپ کو ملیں گے۔ تو ٹریول ایجنٹ کا اس طرح پیسے لینا کیسا ہے؟

892
893

زکوۃ کی نیت سے قرض معاف کرنا

سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کسی کے پاس ہمارا قرض ہو اور ہم اس کو قرض معاف کردیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟

893
894

نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے ہونے والی اولاد کا حکم

جواب: ہم بستری سے ہونے والی اولاد ناجائز نہیں ہوتی۔کیونکہ نکاح کے بعد اگرچہ رخصتی نہ ہوئی ہو،مردو عورت شرعاً میاں بیوی کہلاتے ہیں ،حتی کہ ایسی صورت میں شرعی...

894
895

مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟

سوال: ہم نے یہ مثال بارہاسنی ہے کہ’’المومن فی المسجدکالسمک فی الماء والمنافق فی المسجد کالطیرفی القفص ‘‘ یعنی مومن مسجدمیں ایسے خوش ہوتاہے جیسے مچھلی پانی میں خوش رہتی ہے اور منافق ایسے ہوتاہے جیسے پرندہ پنجرے میں ہوتاہے ۔ کیا یہ الفاظ حدیث پاک میں واردہوئے ہیں ؟مجھے کسی نے بتایاتھاکہ یہ حدیث کے الفاظ نہیں ہیں ۔ برائےکرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

895
896

کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

سوال: ہمارے گھرکے کنویں میں غالباً رات کے وقت ایک کتا گرگیا،جسے ہم نے صبح کے وقت نکالا، کتا زندہ تھا،اوراس کےجسم پرکوئی زخم وغیرہ بھی نہیں،تھا،کنویں میں پانی بہت اوپرتک ہے،اس صورت میں کیاحکم ہے؟

896
897

غیرمسلم سے مچھلی خریدنا کیسا؟

سوال: ہم کینیڈا میں رہتے ہیں. یہاں بہت سے اسٹورز ہیں جہاں ایسی مچھلیاں فروخت کرتے ہیں جو پیکٹوں میں آتی ہیں ،ہمیں نہیں معلوم کہ یہ مچھلیاں کیسے پکڑی گئیں یا کیسے مر گئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے لیے ایسی مچھلی خریدنا اور کھانا حلال ہوگا؟ یا یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ مچھلی کیسے پکڑی اور مری؟

897
898

میت کو قبرمیں لٹانے کا طریقہ

سوال: بدائع الصنائع کے حوالے سے ایک حدیث پاک کی پکچر میں نے آپ کو بھیجی ہے، جس میں یہ موجود ہے کہ :"میت کو قبر میں کروٹ کے بَل قبلہ رو لٹاؤ،اسے نہ تومنہ کے بَل اوندھا لٹاؤ،اورنہ پیٹھ کے بَل چت لٹاؤ ۔"(مفہومِ حدیث) جبکہ ہم نے تو دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں میت کو چت ہی لٹاتے ہیں، تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟

898
899

بیوی کی تصویر دیکھ کر شوہر کو انزال ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: ہم نے بیان کی کہ نہ اس میں صورۃ ً جماع ہے اور نہ ہی معنیً جماع ہےیہ ایسا ہی جیسے سوچ و بچار کرنے والے کو منی کا انزال ہوجائے ۔ (الجوھرۃ النیرہ ،ج01،ص1...

899
900

جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟

جواب: ہم نے اسے ماقبل ذکر کیا ہے۔(رد المحتار مع الدر المختار ، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 280، مطبوعہ کوئٹہ) بہار شریعت میں ہے:”مکرہ تنزیہی (سے مراد) جس کا...

900