
ایک بار جنازہ پڑھنے کے بعد دوبارہ جناز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس کاوالداس سے پہلے ہی فوت ہوگیاتھا،زید کے چاربیتےہیں،اس کے بڑے بیٹے نے نمازہ جنازہ اداکرلی ،بقیہ تین چھوٹے بیٹوں نےزیدکی نمازجنازہ نہیں پڑھی اورنہ ہی جنازہ کی نمازان تینوں بیٹوں کی اجازت سے قائم کی گئی تھی ۔اس صورت میں بقیہ بیٹے دوبارہ جنازہ پڑھ یاپڑھواسکتے ہیں؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: پاک میں نمازِ عید کےبعد کی نفی کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے علامہ علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات : 1014 ھ / 1605ء) لکھتے ہیں...
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس فرمان کی وجہ سےکہ مسلمان کاہر کھیل حرام ہے،سوائے تین کھیلوں کے:(1)شوہرکااپنی بیوی سے کھیلنایعنی دل لگی کرنا(2)اوراپن...
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: پاک کی رحمت سے امید ہے کہ وہ حج ان کے فرض حج کا بدل ہو جائے اور ان کی طرف سے فرض حج ادا ہو جائے۔ بہتر یہ ہے کہ حجِ بدل کرنے والا شخص متقی و پرہیز...
فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشادفرمایا:”من قعدالی قینۃ یستمع منھاصب اللہ فی اذنیہ الآنک یوم ال...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: پاک نے قرآن پاک میں زمین میں فساد پھیلانے والوں کی مذمت بیان فرمائی ہے، لہٰذا ایسے لوگ ہمدردی کے لائق نہیں ہوتے اور شریعت مطہرہ نے ایسے افراد کو نشان ...
عورت سے بات کرتے ہوئے احتلام ہو جائے تو روزے کا حکم
جواب: کپڑوں کو دیکھا جس سے اس کی منی خارج ہوگئی، تو اب اگر روزے دار کو اس عورت کے بدن کی گرمی محسوس ہوئی تھی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا، وگرنہ اس کا روزہ نہیں ٹ...