
بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ بازار سے جو سامان پینے کے استعمال کے لیے لیا جاتا ہے مثلاً: مٹی کے برتن، کپ، گلاس، جگ وغیرہ، کیا اُن کو پاک کرنے کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے یا ایسے ہی دھونے سے پاک ہو جائیں گے؟
لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟
جواب: استعمال ہوتے ہیں اور اسی لئے کہ اللہ تعالیٰ کی قسم ہی معروف و مشروع ہےاور غیر کی قسم ممنوع ہے لہذا اسے پہلی صورت (یعنی اللہ کی قسم) کی طرف ہی پھیرا جا...