
نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے، توکیاحکم ہے ؟
سوال: نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ نماز معاف ہے یا پاک ہونے کے بعد دوبارہ پڑھے گی؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: نمازاداکرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں،ان چیزوں کے اعلانات کرنے کے لیے نہیں بنائی جاتیں،البتہ ایسے اعلانات مسجدکے دروازے سے باہر یا فنائے مسجد میں کیے جاسک...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: نمازکے لیے بلانا۔ (الف)اب اس بلانے سےمغرب کی نمازکی اقامت بھی مرادہوسکتی ہے کہ جب کسی کاروزہ ہواورمغرب کی نمازکی اقامت اس حال میں ہوکہ اس کے سام...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟
جواب: نماز میں سلام کے بعد یہ دُعا پڑھے : اللھم فاطرالسموت والارض عالم الغیب و الشھادۃ الرحمٰن الرحیم انی اعھد الیک فی ھذہ الحیاۃ الدنیابانک انت اﷲ الذی لا ...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: نماز نفل یا دوسرے شخص کے کاموں میں صرف کیا کہ اس سے بھی تسلیم منتقض ہو گئی ۔یونہی اگر آتا اور خالی باتیں کرتا چلا جاتا ہے ،طلبہ حاضر ہیں اور پڑھاتا نہ...
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: اسلامی،بیروت) مفتی احمدیارخان علیہ رحمۃالرحمٰن اس حدیث مبارک کی شرح بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”جہاں تک اذان کی آواز پہنچے ، وہاں تک کے لوگ...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے جانے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگرکوئی شخص وتر پڑھ رہاتھااوربھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کی بجائےوہ رکوع میں چلاگیا اور پھردوبارہ دعائےقنوت پڑھنےکےلئےواپس پلٹ آیااور دعائےقنوت پڑھ کردوبارہ رکوع کیااورنماز کےآخر میں سجدۂسہو کرلیا،تو اُس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ نوٹ:دوبارہ رکوع اس لئے کیاکہ وہ یہی سمجھتا تھا کہ مجھے دوبارہ رکوع کرنا چاہیے ۔ سائل:محمد حسن رضا(اسلام آباد)