سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 6324 results

901

نقلی ناخن لگانے کا حکم

جواب: باندھا ہو یا کسی مسالے وغیرہ سے جمایا ہو یا دانتوں میں چونا یا مِسِّی کی ریخیں جم گئی ہوں تو شرعی طور پر اس کے نیچے پانی بہانا ضَروری نہیں ، یونہی مصن...

901
902

شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم

سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟

902
903

جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم

جواب: باندھ رکھاتھا ، نہ اسے کھانادیانہ چھوڑاکہ زمین کےکیڑے مکوڑے چوہے وغیرہ کھالیتی۔‘‘ (صحیح البخاری ، باب خمس من الدواب فواسق الخ ،جلد1،صفحہ 467،مطبوعہ...

903
904

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: باندھا جاتا ہے ،اوروہ گھر کے برتنوں سے پانی بھی پیتا ہے جیساکہ بلی ۔ مگر گدھے میں جو ضرورت ہے وہ بلی میں ضرورت کی طرح نہیں ہے اس لئے کہ بلی گھروں کی...

904
905

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔

905
906

مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟

جواب: باندھ لے تو وہ شلوار و موزے نہ پہنے اور جو شخص جوتے نہ پائے تو وہ موزوں کو کعبین سے نیچے کاٹنے کے بعد موزوں کو پہن لے۔(مختصر الطحاوی ،کتاب الحج،باب ما...

906
907

عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت

جواب: باندھ لیا،پھروہ حج یاعمرہ نہ کرسکا،کسی دشمن وغیرہ نے روک دیایاکسی بیماری وغیرہ کے سبب نہ کرسکا"تو اس کے لیے حکمِ شرعی یہ ہے کہ وہ حدودِحرم میں ایک قرب...

907
908

نماز میں یا نماز کے بعد شک ہو یا یقین ہو کہ کوئی رکعت رہ گئی ہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نماز میں سلام پھیرنے کے بعد تسبیحات پڑھتے ہوئے اگر شک ہو کہ شاید کوئی رکعت رہ گئی یا پھر دو سنت فجر پڑھنے کے بعد فرض پڑھتے ہوئے شک یا یقین ہو کہ سنت ایک رکعت پڑھی تو کیا کرنا چاہئے؟

908
909

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

909
910

جدہ کا رہائشی عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

سوال: زید پاکستانی شہری ہے، کام کے سلسلے میں فی الحال جدہ میں رہائش پذیر ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر جدہ میں اپنی رہائش گاہ سے ہی عمرے کا ارادہ کرے، تو اس صورت میں زید عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

910