سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 2169 results

901

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: تینوں صورتیں قبضہ کاملہ کی ہیں۔“(فتاوی رضویہ ج 19 ، ص219 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور) (5)اگر کسی بہن نے کچھ مال اپنے سگے بھائی کوہبہ کر دیا ، تو اسے ...

901
902

کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے دوکان والے کو تین لاکھ روپے دئیے اور یہ طے ہوا کہ دوکان والا ہر ماہ پندرہ ہزار روپے نفع دے گا ، اور دوکان پر کتنا نفع ہوا، کتنا نقصان ہوا ، اس سے انویسٹر کا کوئی تعلق نہیں ،اس کے تین لاکھ بھی ایسے ہی برقرار رہیں گے اور اس کو واپس ملیں گے، کیا یہ سود ہے؟

902
903

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے کتنے بیٹے تھے؟

جواب: تین فرزند(بیٹے)تھے،جن کے نام مبارک یہ ہیں : (1)حضرت سیدناعبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ۔(2)حضرت سیدناعبدالرحمن رضی اللہ تعالی عنہ۔(3)حضرت سیدنامحمدرضی ال...

903
904

بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟ (2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)

904
905

وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی

سوال: اگر کسی نے وتر میں تیسری رکعت میں بھولے سے نہ سورۂ فاتحہ پڑھی، نہ سورت ملائی اور نہ دعائے قنوت پڑھی ،بلکہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ کر رکوع کر لیا اور نماز مکمل کر کے سلام پھیر دیا ، سلام پھیرتے ہی یاد آیا ،تو فوراً سجدہ سہو کر لیا۔ کیا نماز ہو جائے گی؟

905
906

ناپسندیدہ خواب آنے پر تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا

سوال: ناپسندیدہ خواب آنے پر تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا

906
907

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

جواب: دن تک کہ اس سے ملیں گے بدلہ اس کا کہ انہوں نے اللہ سے وعدہ جھوٹا کیا اور بدلہ اس کا کہ جھوٹ بولتے تھے۔)‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد16،صفحہ481،رضافاؤنڈیشن،ل...

907
908

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ دار الحرب میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

908
909

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

909
910

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

جواب: دن جنت سے اس کی میراث قطع فرما دے گا۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الوصایا،ص194،مطبوعہ کراچی) اورمیراث کے متعلق اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے:﴿یوصیکم اللہ فی...

910