سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 1374 results

901

تشہد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت

جواب: سنت ہے اور یہ صحیح احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہے اور اِس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت(اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا ﷲ) پر پہن...

901
902

ایک قدم مسجد سےباہر نکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: سنت میں ہے "صِرف ایک پاؤں مسجِد سے باہَر نکالا تو کوئی حرج نہیں۔" ( فیضانِ سنت،فیضان اعتکاف ، ص1260 ، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَ...

902
903

تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: سنت ہے، لہذا اسے ترک نہ کیاجائے ،لیکن اگر کسی نے تشہد کے موقع پر انگلی سے اشارہ نہ کیا، توبھی اس کی نماز ادا ہوجائے گی ۔ بہار شریعت میں ہے:” شہادت...

903
904

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سنتوں میں کیا نیت فرماتے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نماز میں سنتوں کی ادائیگی کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی نیت کرتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتوں کی ادائیگی میں کیا نیت فرماتے تھے؟

904
905

کھڑے ہو کر کھانا کھانے کا حکم

جواب: سنت ہےاور ایسا شخص سنت کے ثواب سے محروم رہے گالیکن گناہگار نہیں ہو گا۔آپ کی سخت ممانعت سے مراد حرام وغیرہ ہے تو ایسی ممانعت نہیں ہے بلکہ شارحین نے اح...

905
906

نماز میں ہلنا جھلنا کیسا ہے ؟

جواب: سنت ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” ويكره التمايل على يمناه مرة وعلى يسراه أخرى. كذا في الذخيرة“ترجمہ: نماز میں دائیں طرف اور پھر بائیں طرف جھکنا مکروہ ...

906
909

دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ

جواب: سنت یہ ہے کہ مقتدی امام کے برابر سیدھی جانب کھڑا ہو۔اور برابر کھڑے ہونے میں اس چیزکالحاظ فرض ہے کہ قیام ،رکوع،سجود کسی بھی رکن میں اس کے پاؤں کا ٹ...

909
910

کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟

جواب: سنت اور کھڑے ہوکر پانی پینا خلاف سنت ہے ، حدیث پاک میں یہاں تک ارشادفرمایاگیاجس نے کھڑے ہوکرپانی پیاتووہ قے کردے لیکن یادرہے کہ یہ حکم استحبابی ہے وج...

910