سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 2104 results

901

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

901
902

ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: درج ذیل چند مسائل کو ذہن نشین کر لیجیے: (1) جو پانی وْضو یاغْسل کرنے میں بدن سے گرا وہ پاک ہے مگرچونکہ اب مْستَعمَل (یعنی استِعمال شدہ) ہوچکا ہے لہٰذ...

902
903

نماز کے بعد مصلے کو فولڈ کرنا کیسا ہے؟

جواب: درست ہےمگر بہتر وہی ہے کہ پورا لپیٹ دےاس کی اصل ان احادیث سے نکل سکتی ہے جن میں یہ مذکور ہے کہ بغیر تہہ کیے کپڑے کو شیطان استعمال کرتا ہے مگر عوام م...

903
904

عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم

جواب: در حقیقت وہ اس نیت سے احرام سے باہر نہیں ہوا،اور اس کا احرام ختم نہیں ہوا، بلکہ وہ شخص ابھی بھی بدستور احرام کی حالت میں ہی ہے، اس پر لازم ہے کہ فو...

904
905

ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟

905
906

سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھے بغیر سلام پھیر دیا تو نما زکا حکم؟

جواب: درالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1367ھ/ 1947ء) لکھتے ہیں:”سجدۂ سہو کے بعد بھی التحیات پڑھنا واجب ہے، الت...

906
907

ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری‎

جواب: مقام پر آپ رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’جبکہ مسکن زید کا دوسری جگہ ہے اور بال بچوں کا یہاں رکھنا عارضی ہے ،تو جب یہاں آئے گا اور پندرہ دن سے کم ٹ...

907
908

بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟

جواب: در مختار میں ہے :” قلت والصوم كالصلاة على الصحيح“ترجمہ: میں کہتا ہوں کہ اور صحیح قول کے مطابق روزے کا حکم بھی نماز والا ہی ہے ۔ اسی کے تحت رد المح...

908
909

کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟

جواب: مقام پر بہار شریعت میں ہے:”اگر غلام آزاد کرنے یا دس مسکین کو کھانا یا کپڑے دینے پر قادر نہ ہو، تو پے در پے تین روزے رکھے۔“ (بھار شریعت، جلد 2،حصہ9، ...

909
910

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: در مختار میں ہے : ”ویکرہ ان تسقی لاسقاط حملھا وجاز لعذر حیث لا یتصور “ ترجمہ : عورت کا حمل ساقط کروانے کے لیے اسے دوائی پلانا مکروہ ہے اور مجبوری ہو ،...

910