سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 4677 results

903

ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم

سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔

903
904

جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کارٹون یا دوسری قسم کی تصاویر والی پراڈکٹس کے بیچنے کا کیا شرعی حکم ہے؟

904
905

جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟

جواب: حکم میں ہے اورابن السبیل کایہی حکم ہے۔ فتح القدیرمیں ہے:’’ (قوله وابن السبيل) وهو المسافر۔۔۔ فيجوز له أن يأخذوإن كان له مال في وطنه لا يقدر عليه للحا...

905
906

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ بھی کیا ہو۔

906
907

تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا

سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟

907
910

کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: مجھے کالج کے احاطہ میں زمین پر گرے ہوئے پیسے ملے، اب اگر میں اس کا اعلان کرتا ، تو ہر کوئی مالک بن جاتا ، اس لیے میں نے کسی سے بھی معلوم نہیں کیا اور وہ پیسے خرچ کردئیے۔ اب مجھے احساس ہوا کہ یہ میں نے غلط کیا ہے، میری رہنمائی فرمائیے کہ اس صورت میں اب میرے لئے کیا حکم ہے؟

910