سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 1964 results

911

عشر نکالنے کے لیے قرض مائنس کیا جائے گا یانہیں ؟

سوال: ایک شخص ہے جس کی فصل کی آمدنی تقریبا چار لاکھ ہوئی ہے ، لیکن اس پر کچھ قرض بھی ہے، تو کیا قرض کی رقم نکال کر عشر ادا کرنا ہوگا ،یا کل آمدن پر عشر واجب ہے ؟

911
912

ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟

جواب: رقم الحدیث1981،دار طوق النجاۃ) صحيح مسلم شريف کی حديث مباركہ ہے:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمايا:’’صوم ثلاثة من كل شهر، ورمضان إلى رمضان، ص...

912
913

23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: میرے پاس 23 گرام سونا اور ایک لاکھ روپے کیش رقم تھی، کیش رقم سے میں نے بیچنے کے لئے کوئی سامان خرید لیا، جبکہ 23 گرام سونا میرے پاس موجود ہے ، اس صورت میں 23 گرام سونے پر زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں اور کتنی زکوۃ دینی ہوگی؟

913
915

پندرہ دن کے ادھار پر چیز بیچی تو پیمنٹ لیٹ ہونے کی صورت میں زائد رقم لینا کیسا؟

سوال: میرا اجناس کا کام ہے میں نے اپنے ایک گاہک کو پندرہ دن کے ادھار پر مال دیا ہے، پیمنٹ کی ادائیگی کے وقت اس نے رقم ادا نہیں کی ، کہتا ہے کہ میں ایک مہینے میں پیسےدوں گا ۔ مہینے والے کسٹمر کا ریٹ پندرہ دن والے کی بہ نسبت زیادہ ہوتا ہے ۔پھر میں نے کہا کہ اگر مہینے بعد پیمنٹ دو گے تو زیادہ ریٹ سے لوں گا ۔ وہ بھی زیادہ دینے پر راضی ہے،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

915
916

قرض خواہ ہ نہ مل رہا ہوتو کیا کرے؟

جواب: رقم کسی شرعی فقیر مستحق زکوۃ مسلمان پر اس کی طرف سے جبکہ وہ مسلمان ہو صدقہ کردیں۔ اوریہ خوب یاد رہے کہ! صدقہ کرنے کے بعد اگر وہ شخص مل جاتا ہے...

916
917

مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟

جواب: رقم زکوۃ میں شمار ہو گی پوچھی گئی صورت میں آپ نے زکوۃ کی مد میں 5 کلو مچھلی دی ہے تو اس کی جتنی رقم بنتی ہے اتنی زکوۃ میں شمار ہو گی۔البتہ! 6 کلو مچھ...

917
918

زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

سوال: زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟

918
919

کیا کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟

جواب: رقم پر زکوۃ لازم ہوتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ کاروبار کی رقم خود یا دیگر اموالِ زکوۃ کے ساتھ مل کر اگر نصاب کو پہنچ جائے تو سال مکمل ہونے...

919
920

پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت

سوال: دبئی میں ایک نجی بینک(Private Bank) ، بانڈ ہولڈر (Bond Holder)کےنام پر بانڈز (Bonds)جاری کرتا ہے جس کی قیمت 1000 درہم ہے ۔ ہر تین ماہ بعد اس کی قرعہ اندازی (Draw)کر کے نفع تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بینک اپنے کسٹمر کو ایک رسید جاری کرتا ہے (جسے DEBENTURESبھی کہا جاتا ہے)۔ اس کے عوض انہیں جمع کرائی گئی اصل رقم کے ساتھ ساتھ مزید رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے۔قرعہ اندازی کے علاوہ بھی بینک اس بانڈ لینے والے کو نفع دیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان بانڈز کا قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے یا نہیں؟

920