
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بغیر احرام کے، بہرحال اجنبی مَردوں سے اُن اعضاکا پردہ کرنا لازم ہے،اور اعضائے مستورہ کے کھلے ہونے کی حالت میں اجنبی مرد وں کے سامنے آنا شرعاً ناجا...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: والی شرط فانہ لو نوی ان یقیم ھاھنا اسبوعاً فی اول کل شھر لا یکون مقیماً ھاھنا ابداً و الخروج قسمان: احدھما: الخروج نھاراً او لیلاً الی موضع آخر مع الم...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: بغیرجائز نہیں ہے ۔ اگر نوافل پڑھنے یا کسی اور کام میں وقت لگائے گا ، تو اس وقت کی اجرت کا مستحق نہیں ہوگا ، کیونکہ وہ شخص اجیرِ خاص ہے اور اجیرِ خاص ک...
جواب: بغیر محض دعا کے ذریعے اپنا مطلوب حاصل کرنا چاہیں، تو خاص اس معاملے میں قبول نہیں کی جائے گی، جیسے اگر کسی کی بیوی بداخلاق ہو اور شوہراس کی بد اخلاقی ...
حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم
جواب: بغیرقرآن چھوئے پڑھ سکتی ہے۔لہذا حائضہ ونفاس والی عورت عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والاعمل کرسکتی ہے۔ چنانچہ حائضہ اور نفاس والی ع...
کیا بیوی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ رکھنا ضروری ہے ؟
سوال: میّت کو غُسل دینا سنت ہے فرض ہے یا واجب ؟ اور میت کو بغیر غُسل کے دفن کرنا کیسا ہے؟
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: بغیر خاموش رہا، حالانکہ مقتدی ان تمام(سنن) کو بجالایا، کیونکہ شرعًا یہ تمام مطلوب تھیں، پھر امام لوٹا اور اس نے سر برابر کیا، ہتھیلیوں سے گھٹنے پکڑے، ...
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
جواب: بغیربھول کرسلام پھیردیاجائے اورپھراگلی نمازشروع کرلی جائے یااس کے علاوہ کوئی اورمنافی نمازکام (یعنی وہ عمل جونمازپربناءسے مانع ہوجیسے گفتگوکرناوغیرہ)ک...
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
جواب: پہنچانا ضروری نہیں سمجھا، لہذا ا س روایت سے ہرگز یہ ثابت نہیں ہوتا ، کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو اطلاع ہی نہ ہوئی اور وہ جنازے میں شریک ہی نہ...