سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 5605 results

911

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

911
912

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

سوال: ہم عمرہ کے بعد طائف زیارات کے لیے گئےاور وہاں سے عمرہ کا اِحرام نہیں باندھا ،بلکہ یونہی مکہ مکرمہ واپس آکر وطن واپسی کی تیاری کر کے اپنے ملک پاکستان میں آگئے،تو کیا ایسی صورت میں ہم پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوگا،بہت سےلوگ یونہی وطن واپسی کے آخری دِنوں میں طائف زیارات کے لیے جاتے ہیں اور مکہ شریف واپس آکر عمرہ وغیرہ کیے بغیر ہی وطن واپس آجاتے ہیں ،ایسی صورت میں کیا شرعی احکام ہوتے ہیں؟رہنمائی کر دیجیے۔

912
913

حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟

جواب: شرعی لحاظ سے حج بدل کروانے والے کی طرف سے ہوتا ہے،مگر قربانی کا وجوب حقیقی لحاظ کے اعتبار سے ہے، اس لیے یہ حاجی پر اسی کے مال سے لازم ہوتی ہے۔اس میں...

913
914

عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ

سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟

914
915

ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم

جواب: شرعی احکام میں ہے:” اگر سرخی(Lip stick)کے اجزاء میں کوئی حرام اور ناپاک چیز شامل نہ ہو ،تو اس کا استعمال کرنا، جائز ہے۔ البتہ وضو وغسل کے متعلق یہ حكم...

915
916

کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات کرنا

موضوع: نامحرم عورت سے میسج پر بات کرنے کا شرعی حکم

916
917

فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم

جواب: شرعی کوتاہی ہے۔(یعنی ایسے وقت پر سونا ،جائز نہیں، جب نماز فوت ہونے کا غالب اندیشہ ہو۔) (ردالمحتار مع درمختار، جلد 02، صفحہ 519 ، مطبوعہ دار الثقافۃ ...

917
918

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

جواب: شرعی نہ ہو، پوچھی گئی صورت میں دکان پر کھڑا ہونا کوئی عذرِ شرعی نہیں لہذا لازم ہے کہ جماعت سے نماز ادا کریں، فرض نماز کی جماعت میں زیادہ سے زیادہ دس م...

918
919

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: شرعیہ پر عمل کرنے یا نہ کرنے میں وہ آزاد ہے؛ ایک انسان کو اختیار ہےکہ وہ جن عقائد کو اختیار کرنا چاہے،جس مذہب میں جانا چاہے اسے اجازت ہے کہ یہ ا س ک...

919
920

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

جواب: شرعی حکم بھی یہ ہے کہ جب وہ سات سال کے ہوجائیں،تو والد/سرپرست پر بچے کو نماز پڑھنے کاحکم دینا اور جب دس سال کے ہوجائیں اور نہ پڑھیں تومار کر پڑھو...

920