سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 3171 results

911

12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام

سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟

911
912

حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟

جواب: نظروں سےدیکھا جائے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ ناپاکی کی حالت میں قرآنِ پاک کی طرف نظر کرنا، اُسے سمجھنا اور خیالات میں پڑھنا شرعاً جائز ہے۔ ہاں...

912
913

نماز کی حالت میں کھانے کی چیز نگلنے کا حکم

سوال: نماز کے دوران اگر کوئی کھانے کاذرہ وغیرہ منہ میں آجائے تو اسے نگل سکتے ہیں ؟

913
914

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی سفر کی مسافت کتنی ہے؟ نیز سفرکے دوران سنتیں پڑھنےکا کیاحکم ہے؟ اور مغرب کے فرضوں میں قصر کیسے ہو گی؟ سفر کے دوران وتر کی نماز چھوڑ سکتے ہیں یانہیں؟

914
915

موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم

جواب: نظر میں قابل اجارہ ہو،تو اس منفعت کے بدلے اجرت لی جاسکتی ہے،چنانچہ اجارے کی تعریف میں منفعت مقصودہ کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:”(ھی ت...

915
916

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

سوال: بے ہوشی کی حالت میں جو چھ نمازو ں کا ذکر ہے کہ اگر کسی کی بے ہوشی اتنی طویل ہوجائے کہ اسی حالت میں چھ نمازیں فوت ہوجائیں، تو اب اس سے ان نمازوں کی قضا ساقط ہوجائے گی ،ان چھ نمازوں سے مراد فرض نمازیں ہیں یا وتر کو ملاکر چھ نمازیں ہوجائیں تب بھی قضا ساقط ہوجائے گی؟

916
917

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: نماز بھی ادا فرمائی، یونہی احادیث میں مسجد بنی زریق کا ذکر ہے، یہ بھی قبیلے کے نام پر ہے۔ اس کے تحت محدثین کرام نے فرمایا کہ مسجد بنانے والے یا اس می...

917
918

جس عورت کا حمل ضائع ہو جائے، اس سے حاملہ عورتوں کا دُور بھاگنا

جواب: نظر اسباب پر مقتصر ہو اور خدا پر سچاتوکل نہ رکھتا ہو اس کے حق میں بچنا ہی مناسب ہے، نہ یہ سمجھ کر کہ بیماری اڑ کر لگ جاتی ہے کہ یہ خیال تو باطل محض ہے...

918
919

فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

جواب: نماز فجروعصر کے بعدسجدہ تلاوت کرنے کے متعلق در مختار میں ہے:” لایکرہ قضاءفائتۃولو وترااو سجدۃ تلاوۃ وصلاۃ جنازۃ “ ترجمہ: (فجر اور عصر کے بعد)فوت شدہ ن...

919
920

منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟

جواب: نماز کی منت مانی، تو راجح قول کے مطابق اسے اختیار ہے کہ چاہے کھڑے ہو کر نوافل ادا کرے یا بیٹھ کر، بہر صورت منت پوری ہو جائے گی، البتہ اگر منت میں کھڑے...

920