سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 2258 results

924

میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟

سوال: میٹرس یا گدّا ناپاک ہو جائے جیسے اس پہ بچے نے پیشاب کردیا یا کسی اور وجہ سے ناپاک ہو گیا ، تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟

924
925

کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟

925
926

نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)

926
928

کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

سوال: اگر کسی بچے کا پیشاب نکل جائے تو بستر تو صاف پانی سے صاف کردیا، لیکن کمبل نہیں کیا اور وہ سوکھ گیا، تو کیا یہ ناپاک ہو گا؟ اور جو اوڑھے گا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟

928