
سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پہلے اس کی زکوۃ بھی لازم نہیں ہوگی، بلکہ وصول ہونے کے بعد جب سال گزرے گا، تو اس کی زکوۃ لازم ہو گی، جبکہ اس کے پاس اس کی جنس سے کوئی دوسرا نصابِ زکوۃ ...
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟
پیٹ میں موجودبچے کے صدقہ فطرکاحکم
جواب: پہلے پیداہوچکاہوتواس کاصدقہ فطرواجب ہوتاہے۔ بدائع الصنائع میں ہے " ولا يخرج عن الحمل لانعدام كمال الولاية"ترجمہ:اورحمل کی طرف سے صدقہ فطرنہیں نکالے گ...
کسی کی چندے کی رقم کے بجائے اپنی ذاتی رقم مسجد وغیرہ میں دینا
جواب: پہلے اپنی ذاتی رقم اس نیت سے مسجدمیں دے دے کہ اس کے عوض چندے والی رقم لے لوں گا اور بعدمیں اکاؤنٹ میں موجود چندہ کی رقم اپنےذاتی استعمال میں لےآئے،...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: پہلے علامہ حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے قول کو نقل کر کے اس کا رَد کیا ، جو اس بات کی طرف مُشیر ہےکہ امام اہلسنت رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَل...
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
جواب: پہلے حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنھا کو،حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنھما کے سولی سے اتارے جانے کی خوش خبری دی،پس ہم آپ کی طرف چلے تو جو بھی آ...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: پہلے قریبی افراد کو دینے کا حکم ہے ، لہٰذا اس لحاظ سے بھی ان کو ترجیح دینی چاہیے۔ چنانچہ سنن ابو داؤد میں ہے: ”أن أبا الطفيل قال: رأيت النبي صلى...
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: پہلے کے تقریباً 20 منٹ )میں ادا کرنا، جائز نہیں ہے، بلکہ ان اوقات میں ادا کرنے سے ادا ہی نہیں ہوتی، یعنی یہ نمازان میں سے کسی مکروہ وقت میں پڑھنے کے س...
حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: پہلے مر گیا، تو گنہگار ٹھہرے گا۔(فیض القدیر، جلد3، صفحہ 250، مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَع...
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: پہلے سال ایک لاکھ روپے کی زکوۃ ڈھائی فیصد کےحساب سے2500روپے بنی،اس زکوۃ کواگلے سال میں مائنس کیا، تواگلے سال کی رقم 97500باقی رہ گئی،لہذا97500 کےحساب ...