سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 5723 results

921

جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا

سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟

921
922

نماز خوف کی وضاحت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نماز خوف سے کیا مراد ہے؟

922
923

منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فُلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کرے گی۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، تو منت کے نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہے کہ تھوڑے آج پڑھ لئے، پھر اگلے دن، پھر کچھ دنوں بعد، اس طرح کرسکتی ہے یا نہیں؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی۔ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)

923
924

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

جواب: نماز کے جیسا وضو کرو، پھر اپنی سیدھی کروٹ پر لیٹ جاؤ،پھر کہو(اللهم أسلمت وجهی إليك، وفوضت أمری إليك، وألجأت ظهری إليك رغبة ورهبة إليك، لا ملجأ ولا من...

924
925

’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟

جواب: نماز کو ترک کرنے والی ہو، تو اسے طلاق دینا مستحب ہے ۔ غایہ ۔ اور اس کا مفاد یہ ہے کہ بے نمازی عورت کے ساتھ زندگی بسر کرنا گناہ نہیں ہے۔(در مختار، ج4 ...

925
926

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

جواب: نماز عید کے بعد معانقہ کے عدم جواز پربطور دلیل پیش کی ہوئی ایک عبارت ، جو اس بات پر مشتمل تھی کہ’’ نمازکے بعد مصافحہ کرنا سنت ِروافض ہے‘‘ کا جواب دیتے...

926
928

دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا

سوال: اگر کوئی شخص بجلی بند ہونے کی صورت میں باجماعت نماز کے دوران موبائل جیب سے نکال کر اس کی روشنی چلا کر رکھ دے، تو کیا حکم ہے؟

928
930

نمازمیں جلسہ کاحکم

سوال: نماز میں جلسہ سنت ہے یا واجب؟

930