سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 1513 results

921

شادی کے بعد چوڑیاں پہننے کا حکم

جواب: نیت سے چوڑیاں وغیرہ زیور پہننا مستحب ہے اور اگر والدین یا شوہر نے چوڑیاں پہننے کا حکم دیا ہو تو اس پر چوڑیاں پہننا واجب ہوگا کہ والدین کی نافرمانی حرا...

921
922

شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد کا انتقال ہوگیا ہے میری بیٹی اپنے سسرال میں عدت پوری کررہی ہے تو سوال یہ پوچھنا ہے کہ بیٹی کا اپنے سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ؟ سائلہ:ام منور(صدر کراچی)

922
923

ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: نیت کر لے کہ اسے ذبح کر کے اس کا گوشت غریبوں میں تقسیم کروں گا اور جو ثواب ہو گا وہ اس بزرگ کو پہنچاؤں گا کہ یہ ایصالِ ثواب (یعنی ثواب پہنچانے) کا ایک...

923
924

امام کے سلام سے پہلے مسبوق کا بقیہ نما ز کے لئے کھڑا ہونا کیساہے؟

جواب: پوری ہو جائے گی وغیرہ تو کراہت نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

924
925

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

جواب: پوری سورہ فاتحہ اوراس کے ساتھ تین چھوٹی چھوٹی آیتیں یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیتوں کے برابرہوپڑھنایہ دونوں مستقل طورپرالگ الگ واجب ہیں جس میں کمی ہوئ...

925
926

کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم کچھ افراد کمیٹی ڈال رہے ہیں،طریقہ کاروہی ہے جو کہ عام طورپرماہانہ کمیٹی ڈالی جاتی ہے،مقصدیہ ہے کہ جس کی کمیٹی کھلے گی،وہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرے گا۔معلوم یہ کرناہے کہ جس کی کمیٹی کھلے گی ، وہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرسکتاہے ؟جبکہ اس نے اپنی پوری کمیٹیاں ادانہیں کیں ہیں جوکہ اس پرقرض ہیں توکیاوہ اس رقم سے حج یاعمرہ اداکرے گاتواس کاحج یاعمرہ قبول ہوجائے گا؟

926
927

گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شوروم سے گاڑی ادھارمیں خریدتاہے اوروہی گاڑی دوسرے شخص کونقدیاادھارمیں بیچ دیتاہے۔پھردوسرا شخص وہی گاڑی اسی شوروم والے کوجس سے زیدنے خریدی تھی،بیچ دیتاہے۔جبکہ ابھی زیدنے شوروم والے کوپوری ادائیگی نہیں کی ہے۔توکیاشوروم والے کااس طرح معاملہ کرناصحیح ہے؟

927
928

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

جواب: پوری ہو جائے گی، بلکہ انہیں مسجدِ بیت میں ہی ادا کرنے کا حکم ہو گا، کہ عورتوں کو مسجد کی حاضری منع ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ ...

928
929

علاج کے سبب مقروض شخص زکوۃ لے سکتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہایک مسلمان شخص جس کاتعلق شیخ برادری سے ہے،بنی ہاشم سے نہیں۔گھرکاواحدکفیل ہے اوردل کے مرض میں مبتلاہے ،بائی پاس بھی ہوچکاہے ۔اپناسب کچھ فروخت کرکے علاج کے لئے کراچی میں ایک کرائے کے مکان میں رہتاہے ،کافی مقروض بھی ہے۔اس کے پاس ایساکچھ نہیں کہ جس سے وہ اپناقرضہ اداکرسکے اورگھریلوضروریات پوری کرسکے توکیایہ شخص زکوٰۃ کاحقدارمستحق ہے یانہیں؟ سائل:محمديوسف ولدمبارك علی (سيكٹر 7.Cانورشاه گوٹھ نارتھ کراچی)

929
930

نماز عصر کی ادائیگی کے دوران وقت مغرب شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پوری کر لی تو یہ نمازہو جائے گی مگر بلاعذر اتنی تاخیر کرنا کہ عصر کا مکروہ وقت داخل ہو جائے ، حرام ہے اور اسے منافق کی نماز کہا گیا ہے۔ واللہ ...

930