
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: پر لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب یا ایک گناہ کا لاکھ گناہوں کے برابر وبال صرف مسجدالحرام سے خاص نہیں، بلکہ مکمل شہرِ مکہ کا یہی حکم ہے۔ خود نبی اکرم صَلّ...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
سوال: ہماری مسجد میں انتظامیہ کی جانب سے یہ لکھ کر لگایا ہے کہ سامع کے علاوہ کسی فرد کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے،دیگر مساجد میں بھی اس طرح کا رجحان دیکھا ہےکہ کسی اَور کے لقمہ دینے پر سختی برتی جاتی ہے،بعض اوقات حافظ صاحب غلطی کر رہے ہوتے ہیں اور سامع بتا نہیں پا رہا ہوتا،تو کیا ایسی صورت میں بھی کوئی دوسرا فرد لقمہ نہیں دے سکتا؟ حالانکہ اس کو معلوم ہو کہ حافظ صاحب غلطی کر رہے ہیں اور وہ بتا بھی سکتا ہو،رہنمائی فرمائیے شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے۔
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق
جواب: پر اِجمالاً ایما ن لائے ہوں۔(بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 172 تا 173، مکتبۃ المدینہ، کراچی) (ب) ضروریات مذہب اہل سنت وجماعت وہ مسائل ہیں جو دلیل قطعی ...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: پر صدقہ کرنا ضروری ہے ،جن کوزکوۃ دی جاسکتی ہے یعنی وہ ہاشمی وسیدبھی نہ ہوں اوردینے والے آباء واجداد اوراولاد،دراولادسے نہ ہوں۔اورنہ دینے والے اورلینے ...
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟
جواب: پر انہیں توبہ کرنا لازم ہے اور ساتھ ہی ان افراد میں سے ہر ایک فرد پر دو (2) دم دینا بھی لازم ہے، کیونکہ دسویں ذو الحج کی فجر کا وقت ہونے سے لے کر ...
ماں سیدہ،باپ غیرسید،تواولادکوزکاۃ دیناکیسا؟
جواب: زکوۃ دینی جائزنہیں ،ان کے سواسب کوروا،مثلاہاشمیہ بلکہ فاطمیہ عورت کابیٹاجبکہ باپ ہاشمی نہ ہوکہ شرع میں نسب باپ سے ہے ۔"(فتاوی رضویہ،ج10،ص109،رضافاونڈی...
صاحبِ نصاب شخص کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا
جواب: زکوۃ نہیں دی جاسکتی ۔ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز دفعها إلى ولد الغني الصغير كذا في التبيين۔ ولو كان كبيرا فقيرا جاز“ یعنی غنی کے نابالغ ب...
صدقہ فطرغریب کے اکاونٹ میں بھیجنا
جواب: پرائز بانڈ، مالِ تجارت،یا کسی قسم کا سامان ) نہ ہو ۔ اورہاشمی سے مُراد: حضرت علی و جعفر و عقیل اور حضرت عباس و حارث بن عبدالمطلب کی اولادیں ہیں۔نی...