سرچ کریں

Displaying 931 to 940 out of 2736 results

931

موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔

931
932

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

جواب: ناجائز وگناہ نہیں،البتہ اگر لوگ صلوٰۃ التسبیح ،صلوٰۃ التوبہ ،تہجد یا دیگر نوافل جماعت کے ساتھ ادا کریں ، تو انہیں منع نہ کیا جائے کہ عوام الناس کی پہل...

932
933

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

جواب: ناجائز کاموں سے بچتے ہوئے کام کرے۔ اگر گناہ کے کام پر مددگار بنے گا تو ظالم قرار پائے گا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے تعلیمِ اُمت کیلئے اپنے محبوب صلَّی ا...

933
934

جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟

موضوع: غلط تلفظ کے ساتھ اذان دینا ناجائز ہے؟

934
935

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: ناجائز و حرام ہے ، کیونکہ گود لینے سے حقیقت نہیں بدلتی اور لے پالک بچہ و بچی بدستور اپنے باپ کی اولاد رہتے ہیں ، لہٰذا صورتِ مستفسرہ میں قانونی دستاوی...

935
936

قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

جواب: ناجائز ہے اوریہ گناہگار ہوا ، اس پر توبہ لازم ہے اور بچائی ہوئی رقم صدقہ کر دے اور اگراسے بیچ کر اس کی مثل دوسرا جانور لانا چاہتا ہے ،تو بھی بیچن...

936
937

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: ناجائز کاموں کی طرف جلدی مائل ہو گی ، جس سے فساد برپا ہو گا ، جبکہ مردکی خواہشیں عموماً عورت سے کم ہوتی ہیں اور مرد عورت کے مقابلے میں زیادہ سوچ سمجھ...

937
938

سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟

جواب: ناجائز ہے ۔ ) حدیثِ پاک میں ہے : ” قال عليه السلام: والسجدة على من سمعها وعلى من تلاها “ ترجمہ : نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ارشاد فرمایا : جو ش...

938
939

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

جواب: ناجائز ہیں۔ لہٰذا مسجدِ بیت کو تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے ۔ ہدایہ میں مسجدِ بیت کا ایک حکم لکھتے ہوئے فرمایا : ” ولا بأس بالبول فوق بيت فيه مسجد، وا...

939
940

اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا

جواب: ناجائزہے ،جبکہ وہ مستحق ہوں۔ اور جب حق دار کو صدقہ دے کر، اس کا مالک کردیا، تو اب وہ اس کی چیز ہے،اب اس کا اپنے ماں باپ کو کھلانا بھی جائز ہے۔ وَال...

940