
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: واجب ہونے کے وقت جو قیمت ہے اس کا اعتبار کیا جاتا ہے اور صدقہ فطر عید کے دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی واجب ہوجاتا ہے ، تو اس وقت کی قیمت کا اعتبار کیا ...
دو تولہ سونا ہو اور ایک لاکھ کسی کو قرض دیا ہو، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس دو تولے سونا ہے اور ایک لاکھ روپے ہیں، لیکن وہ ایک لاکھ کسی نے قرض لیا تھا اور 10 سال ہوگئے ہیں اور ابھی تک انہوں نے وہ ایک لاکھ واپس نہیں کئے، اس صورت میں زکوۃ کا کیا حکم ہے واجب ہوگی یا نہیں؟
جماعت کے لئے اقامت کہنے کا حکم
جواب: واجب ہے،لہٰذاایسی صورت میں جماعت کے لیے اقامت کہنے کابھی یہی حکم ہے،بلکہ اس کی سُنِّیَتْ اذان سے بھی زیادہ مؤکد ہے،نیز احادیث ِ مبارکہ سے اقامت کا واض...
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
جواب: واجب نہ ہوگا البتہ بہتر یہی ہے کہ جب کام ہوجائے ، تو کھانا کھلا دیا جائے۔ ہاں اگر دوستوں سے خاص ایسے افراد مراد ہوں جو فقرا یا مساکین ہوں ، تو اب کا...
نصاب سے زیادہ قرض ہو، تو زکوۃ کا حکم
جواب: واجب الاداء قرض نصاب سے زیادہ ہو اور ملکیت میں موجود اموالِ زکوۃ (سونا، چاندی، نقدی، پرائز بانڈز وغیرہ) سے قرض کی ادائیگی کے بعد اس کے پاس بقدرِ...
کرائے پر دیا ہوا مکان، ڈیڑھ تولہ سونا اور کچھ کیش رقم، ان پر زکوۃ کا حکم
جواب: واجب نہیں ہے، البتہ اس کے کرائے کی رقم خود یا دیگر اموالِ زکوۃ کےساتھ مل کر نصاب کو پہنچ رہی ہو اور ان اموال پر سال گزر جائے اور دیگر شرائطِ زکوۃ بھ...
دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: واجب ہوتی ہے کہ جب ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو ، لہٰذا اگر ان اسلامی بہن کے پاس فقط دو تولہ سونا ہی ہے اس کے علاوہ کوئی مالِ زکوۃ (چاندی ، نقدی،...
بار بار احتلام ہو، تو غسل کا حکم
جواب: واجب ہے اگرچہ خواب یاد نہ ہو اور اگریقین ہے کہ یہ نہ مَنی ہے نہ مذی بلکہ پسینہ یا پیشاب یا وَدی یا کچھ اورہے تو اگرچہ اِحْتِلام یاد ہو اور لذّتِ اِنزا...
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
جواب: واجب الاعادہ ہوتی ہے،یعنی اُسے امام بناکراس کے پیچھے نمازپڑھنا،ناجائز وگناہ ہے،اگر پڑھ لی ہو تو ایسی نماز کو دوبارہ سے پڑھنا واجب ہوگا۔ سیاہ ...