
وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا کیسا ؟
جواب: جائے گی۔ بہار شریعت میں ہے:’’ دوسری رکعت میں ثنا و تعوذ نہ پڑھے۔ ‘‘ (بہار شریعت،جلد1،صفحہ530،مکتبۃ المدینہ) ...
زکوٰۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا
سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
موٹیویشنل ویڈیو بنانا شرعی طور پر کیسا ہے ؟
سوال: کیاmotivation (حوصلہ افزائی اورذہن سازی پر)مشتمل ویڈیوز بنانا جائزہے؟
تکونی اسکارف پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: عورت کاتکونی اسکارف کواس طرح پہن کر نماز پڑھنا کہ اسکارف کے دونوں پلو ؤں کو گردن پر سیفٹی پِن کے ساتھ ملا لیا جائے اوراس کے دونوں کنارے سینے پر لٹکتے ہوں ، کیا یہ صورت سَدل میں آئے گی ؟
مرد کنگھا کرنے کے بعد بالوں کا کیا کرے ؟
سوال: مرد کنگھا کرنے کے بعدکنگھے میں آجانے والے بالوں کا کیا کرے؟
قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی ہوتی ہے؟
کیا عمرہ کا اعادہ کرنے سے احرام کی جنایات کا کفارہ ساقط ہوسکتا ہے؟
سوال: عمرہ کرنے والا اگر کسی ایسے جرم کا ارتکاب کرے جو احرام کے ممنوعات میں سے ہو جیسے سعی سے پہلے حلق کروالے،ناخن تراش لے یاسلا ہوا کپڑا پہن لے ،تو کیا جس عمرے کے احرام میں یہ جنایات واقع ہوں ،اس عمرے کا اعادہ کرنے سے اُس پر لازم ہونے والا کفارہ ساقط ہوجائے گا؟
جانور کی آنتیں اور اوجھڑی غیرمسلم کو دینا
سوال: کیاجانور کی آنتیں اور اوجھڑی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا زمین میں دفن کرنا ہو گی ؟
سوال: اگر نماز کے لئے دو آدمی ہوں اور ان میں سے ایک مقتدی بن جائے اور ایک امام تو اس صورت میں ان کی نماز ، با جماعت ادا کرنا قرار پائے گی ؟
روزہ میں کھارے پانی سے کلی کرنا اوراس کاذائقہ حلق میں جانا
سوال: روزہ کی حالت میں کھارا پانی منہ میں لیا ،پھر کلّی کرنے كے کچھ دیر بعد تھوک كے ساتھ کھارے پانی کا ذائقہ بھی اندر چلا گیا ،تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟