
سوال: سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
جواب: بچوں کو ریشم یا سونا پہنایا، کیونکہ ہمیں بچوں کو گناہوں سے محفوظ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (رد المحتار مع در مختار، کتاب الحظر و الاباحۃ، جلد 9، صفحہ 5...
نام بھاری سمجھ کر بدلنا کیسا ہے؟
سوال: میرے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ہم نے اس کا نام محمد حمزہ رکھا ہے لیکن وہ بہت زیادہ روتا ہے گھر والے کہتے ہیں کہ اس کا نام بدل دو،ایسا کرنا کیساہے؟
جواب: نام سامری تھا جو طبعی طور پر نہایت گمراہ اور گمراہ کن آدمی تھا۔ اس کی ماں نے برادری میں رسوائی و بدنامی کے ڈر سے اس کو پیدا ہوتے ہی پہاڑ کے ایک غار می...
کیا حیدر نام رکھنا درست ہے اور اسکا کیا معنی ہے ؟
سوال: بچہ پیدا ہوا ہے،کیا اس کا نام حیدر رکھ سکتے ہیں؟
کیانکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نکاح میں دولھا اور دلہن کے حقیقی والد کا نام لینا ضروری ہے یانہیں ؟نیز کسی نے بچہ گودلیا ، اس کے حقیقی والد کا نام معلوم نہیں تو کیا گودلینے والے کا نام بطور ولدیت لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل:علی حمزہ(پریٹ آباد ، حیدرآباد )
سوال: سلطان صابر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سُوَر کا نام لینا کیسا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
احمد رضا اور احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟
رزاق نام کا مطلب اور رزاق نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کچھ لوگوں کا نام رزاق رکھ دیا جاتاہےلوگ انہیں حاجی رزاق ،محمد رزاق وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں ،کیا ان ناموں کے ساتھ بلاناجائز ہے ؟